Dhoke Hassu RWP ڈھوک حسو راولپنڈی

Dhoke Hassu RWP ڈھوک حسو راولپنڈی ڈھوک حسو راولپنڈی کا ایک گنجان آبادعلاقہ ہے۔ڈھوک حسو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے پڑوس میں واقع ہے۔

03/12/2024

ماشاءاللہ بہت زبردست کاوش ہے۔ مفتی صاحب نے نہایت اختصار کے ساتھ حالات حاضرہ کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی۔ احباب لازمی سنیں💕

شاہینوں کی شاندار کارکردگی، کیویز کو روند کر فائنل میں انٹری
09/11/2022

شاہینوں کی شاندار کارکردگی، کیویز کو روند کر فائنل میں انٹری

08/11/2022

06/11/2022
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فانئل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
06/11/2022

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فانئل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

03/11/2022

وہ شخص جس نے حملہ آور کو پکڑا

03/11/2022

"عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا مجھ سے دیکھا نہیں گیا، میں نے صرف عمران خان کو مارنے کی کوشش کی تھی، ایک طرف ازان ہو رہی تھی دوسری طرف گانے لگے ہوئے تھے، میں نے عمران خان کو مارنے کا اچانک فیصلہ کیا،" مبینہ ملزم کی
گفتگو

حالیہ سیلاب سے جہاں باقی نظام ہائے زندگی مفلوج ہوئے وہیں نظام ذراعت بھی درہم برہم ہوا پڑا ہے اور معمولات زندگی واپس اپنی...
02/11/2022

حالیہ سیلاب سے جہاں باقی نظام ہائے زندگی مفلوج ہوئے وہیں نظام ذراعت بھی درہم برہم ہوا پڑا ہے اور معمولات زندگی واپس اپنی ڈگر پر آتے آتے ابھی مزید کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔ سندھ کے کئی علاقے اب تک زیر آب ہیں اور کسی قسم کی بھی فصل کے لئے ناقابل کاشت ہیں۔ جن سیلاب متاثرہ علاقوں سے پانی نکل بھی چکا وہاں بھی نقصان اور شدید مہنگائی کے باعث کاشتکار فصل لگانے کے قابل نہیں ہیں۔
ہم سب جانتے ہیں کہ گندم ہماری اہم خوراک (staple food) ہے اور ماہرین کے مطابق موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے پاکستان میں گندم کا زیر کاشت رقبہ ہزاروں ایکڑ کم ہو چکا ہے۔ جسکا سیدھا سا مطلب کے گندم کی پیداوار میں کمی ہے یعنی پاکستان آنے والے چند ماہ میں شدید غذائی قلت کے بحران کا شکار ہونے والا ہے۔ پھر ہمیں گندم درآمد کرنا پڑے گی اور مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوں گے۔
لیکن ذرا ٹھریے!
ابھی وقت گزرا نہیں ابھی بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق 20 اکتوبر سے 20 نومبر کا دورانیہ گندم کی کاشت کے لئے بہترین مانا جاتا ہے۔ اب ہمارے لیے آنے والے بحران سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم 20 نومبر سے پہلے پہلے زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں اور کروائیں تاکہ گندم کا زیر کاشت رقبہ بڑھے۔
دوسرا کام جو ہمیں کرنا ہے وہ گندم کی کاشت کے درست پیداواری طریقہ کار کی تعلیم اور فروغ ہے۔ ہمیں کسانوں کو یہ بتانا اور سمجھانا ہے کہ وہ ماہرین کے بتائے ہوئے طریقہ کار کو اپنا کر فی ایکڑ پیداوار کو دو گنا تک بڑھا سکتے ہیں۔
گندم کو کاشت تو صرف کاشتکار اور زمیندار ہی کر سکتے ہیں لیکن پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سب کا قومی فریضہ ہے کہ اس پیغام کو ہر ایک کسان تک پہنچائیں۔
اگر ہم یہ دونوں کام خوش اصلوبی سے کر لیتے ہیں تو نہ صرف آنے والے بحران سے نمٹا جا سکتا ہے اور غذائی قلت سے بچا جا سکتا ہے بلکہ یہ سبز انقلاب کی طرف ایک قدم ہو گا اور ارض پاکستان کے لئے ترقی و خوشحالی کے نئے در وا ہوں گے۔
Maan Harooni

فکر عرب کو دیکر فرنگی تخیلاتاسلام کو حجاز و یمن سے نکال دوHalloween in Saudi Arabia👻سعودی عرب میں ہالووین کی تقریبات حکو...
31/10/2022

فکر عرب کو دیکر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
Halloween in Saudi Arabia👻
سعودی عرب میں ہالووین کی تقریبات حکومتی سرپرستی میں زور شور سے جاری
ہالووین ایک عیسائی رسم اور روایت ہے جسکے مطابق اس دن روحیں واپس دنیا میں آتی ہیں. اسلئے روحوں کے استقبال کے لئے عیسائی لوگ خود بھی بھوت پریت اور چڑیلوں کا روپ دھارتے ہیں اور اپنے گھروں کو بھی ڈراونا سجاتے ہیں۔
یہاں ایک اور بات ذہن نشین رکھیں کہ یہ وہی سعودیہ ہے جہاں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے روزے اور نبی کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی قبر پے دعا کے لئے صرف ہاتھ اٹھانا بھی بدعت اور شرک ہے اور جہاں شرک اور بدعت کے فتوے لگا کر اصحاب کرام رضوان اللہ علیہا کے مزارات شہید کئے گئے۔
© Maan Harooni

31 اکتوبر یومِ شہادت غازی علم دین شہیدؒ               #غازی  #غازیان  #غازی
31/10/2022

31 اکتوبر
یومِ شہادت غازی علم دین شہیدؒ
#غازی #غازیان #غازی

آئیسکو کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق اتوار، 30 اکتوبر 2022 کو ٹوٹل 17 فیڈرز کی ٹرالیوں کی اوورہالنگ کی وجہ سے بجلی ب...
29/10/2022

آئیسکو کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق اتوار، 30 اکتوبر 2022 کو ٹوٹل 17 فیڈرز کی ٹرالیوں کی اوورہالنگ کی وجہ سے بجلی بند رکھی جائے گی۔

زیر تعمیر IJP سڑک 📸 Sultan Bashir
28/10/2022

زیر تعمیر IJP سڑک
📸 Sultan Bashir

26/10/2022

ہوشیار خبردار: سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد جاری کرنے پر اب 7 سال تک سزا ہو گی🇵🇰

ملک اجمل تاج صاحب کی خصوصی کاوش سے ڈھوک حسو بڑے چوک سے لیکر بسم اللہ ہوٹل تک نالے کی صفائی اور اوپر چھت ڈالنے کا کام شرو...
25/10/2022

ملک اجمل تاج صاحب کی خصوصی کاوش سے ڈھوک حسو بڑے چوک سے لیکر بسم اللہ ہوٹل تک نالے کی صفائی اور اوپر چھت ڈالنے کا کام شروع ہو چکا ہے ساتھ تین گلیوں کے سامنے پولی بھی بنائی جائے گی ملاں ہوٹل کے سامنے نالہ اور پلی بھی بنائی جائے گی اسکی وجہ سے حافظ أباد کی طرف سے پانی نیچے ڈھوک حسو کی طرف کم آئے گا ان لوگوں کا نقصان بھی کم ہوگا

Address

Dhoke Hassu
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoke Hassu RWP ڈھوک حسو راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share