13جنوری میلہ سائیں سہیلی سرکار مظفرآباد
اپنی مدد آپ کے تحت عوام نے تیندوے کو پکڑ لیا
پروفیسر ایسوسی ایشن کی صدر پروفیسر فائزہ رعنا کا پنجاب حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا
ازادکشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر کامیاب ہٹرتال
*وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ کہا کوئی حملہ آور بچ کر نہ جانے پائے گرفتار ضرور کیا جائے*
شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
اسپیکر پنجاب اسمبلی
ملک محمد احمد خان کادبنگ اعلان ، ن لیگی ایم پی اے وزیر زکوٰۃ و عشر رانا منور غوث کو
سیکریٹری مائنز اینڈ منزل با برامان بابر جانب سے ملاقات کےلیے وقت لیکر آنے توہین آمیز رویہ اختیار کرنے پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکرٹری کو معطل کے ہدایات پرعملدرآمد نوٹیفکیشن جاری
اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد
نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے گھر پہنچ کر ون فائیو پر کال کر دی۔
انسپکٹر ماجد بشیر روانہ میری بہن پر تشدد کرتا ہے۔اداکارہ کا بھائی
انسپکٹر ماجد بشیر نے آج میری بہن پر اس قدر تشدد کیا ہے کہ اسکی حالت خراب ہوگئی ہے۔خرم بھٹی
معروف اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی ۔ پولیس زرائع
اداکارہ نے شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ پولیس زرائع
اداکارہ پچھلے کچھ سے بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔ ذرائع
انجنئیر رشید احمد کی ازادکشمیر حکومت سے اپیل ، وزیراعظم آزاد کشمیر فوری اس پرعملدرآمد کرائیں
ڈی آئی جی حیدرآباد نے مجھے کال کرکے کہا ملزم کو چھوڑ دو میں حکم دے رہا ہوں،ایس ایس پی گھوٹکی کا انکشاف
میں نے منع کیا تو میرے ساتھ بدتمیزی کی پھر مجھے ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ نے کال کی کہ آپ نے ڈی آئی جی حیدرآباد سے کیوں بدتمیزی کی ابھی تم نئے نئے ہو ہوا میں اڑ رہے ہو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
شیر افضل مروت میں فاروق سٹار کو جوگا یعنی اونٹ کا بچہ قرار دے دیا