Khayaban e Sir Syed Rawalpindi

Khayaban e Sir Syed Rawalpindi خیابان سر سید کا علاقہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 کے بلکل سامنے کا ایک پر کشش اور پر امن ایریا ہے ۔

01/08/2025

راولپنڈی/ اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے ، شدید بارش ، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کلاوڈ بریسٹ کی اطلاعات ، اللہ تعالیٰ سے استغفار کریں ، اللہ تعالیٰ اپنا فضل و کرم فرمائے .

01/08/2025

خیابان سر سید میں نئے اوپن ہونے والے کاروباری مارکز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر براہ راست

01/08/2025

سر سبز خیابان مشن جاری ۔

01/08/2025

کلﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺍﺋِﻘَۃُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕ
ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ

َاحباب کو بزریعہ سوشل میڈیا مطلع کیا جاتا ہے بہت ،ہی اچھے دوست علی شہزاد (علی مارٹ والے) ، عثمان شہزاد کی والدہ ، مرحوم حاجی عظیم کی زوجہ وفات پا گئی ہیں ، جنکا نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ دن 1.30 بجے مسجد قبا i8 مرکز اسلام آباد میں ادا کیا جائے گا ۔
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین

03322222221
03315206800
03335935339

آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے۔ خیابان سر سید راولپنڈی کا رہائشی 12سالہ محمد اذان نامی یہ بچہ راولپنڈی...
31/07/2025

آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے۔ خیابان سر سید راولپنڈی کا رہائشی 12سالہ محمد اذان نامی یہ بچہ راولپنڈی اصغر مال روڈ پر واقع (ٹیلرنگ کی دوکان ) سے واپسی پر کہیں لاپتا ہوا ہے ، جس کی تلاش کی جارہی ہے اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے ۔ رابطہ :
03170501917

الحمد اللہ ! اپنوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری گمشدہ بچہ مل چکاہے ۔مزید تلاش مطلوب نہ ہے۔ تمام افراد جو تشہیر اور تل...
31/07/2025

الحمد اللہ ! اپنوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری
گمشدہ بچہ مل چکاہے ۔مزید تلاش مطلوب نہ ہے۔ تمام افراد جو تشہیر اور تلاش میں معاون بنے ،
بچے کے اہلخانہ آپ سب کے مشکور ہے۔🙏🏻

آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے۔ سلامت نامی یہ بچہ راولپنڈی خیابان سر سید آمین ٹاون کے علاقے سے آج دن ظہر بجے کا لاپتا ہوا ہے ، جس کی تلاش کی جارہی ہے اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے ۔ رابطہ :
03335377886

آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے۔ سلامت نامی یہ بچہ راولپنڈی خیابان سر سید آمین ٹاون کے علاقے سے آج  دن ...
31/07/2025

آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے۔ سلامت نامی یہ بچہ راولپنڈی خیابان سر سید آمین ٹاون کے علاقے سے آج دن ظہر بجے کا لاپتا ہوا ہے ، جس کی تلاش کی جارہی ہے اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے ۔ رابطہ :
03335377886

30/07/2025

پیرا فورس کا راولپنڈی کے علاقے خیابان سر سید میں پہلا گرینڈ آپریشن ۔

30/07/2025

تجاوزات کے خلاف اعوان مارکیٹ میں گرینڈ آپریشن شروع

29/07/2025

نیند چھوڑ دینا مشکل ہے
مگر جنت کےلئے قربانی دینی پڑتی ہے
اللّه پاک ہم سب کو نماز فجر کا پابند بنائے ۔ آمین

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khayaban e Sir Syed Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share