CAPITAlL News

CAPITAlL News ہم بنیں گے ہر مظلوم کی آواز

ہر اس انسان کی آواز جو ہے کسی ظالم کے ظلم کا شکار

ہم بنیں گے آپ کی آواز اور پہنچائیں گے
(2)

22/08/2024
In the Heart of UAE
20/08/2024

In the Heart of UAE

Asim khan with dear bro israr Khan at Turtle beach
17/08/2024

Asim khan with dear bro israr Khan at Turtle beach

Asim khan Babar Khan Akmal Khan Khawaja Ashiq and Nomi Khan .
09/08/2024

Asim khan Babar Khan Akmal Khan Khawaja Ashiq and Nomi Khan .

Asim khan in Sharjah
06/08/2024

Asim khan in Sharjah

خیبر: تھانہ جمرود پولیس کی کامیاب کاروائیاں، جعلی پاکستانی کرنسی، شراب اور آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 5 ملزمان گرفتارن...
25/12/2023

خیبر: تھانہ جمرود پولیس کی کامیاب کاروائیاں، جعلی پاکستانی کرنسی، شراب اور آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 5 ملزمان گرفتار

ناکہ بندی پر مشکوک شخص سے ایک لاکھ جعلی پاکستانی کرنسی، موٹر کار سے دوران تلاشی، 20 عدد شراب کی بوتل اور مشکوک موٹر سائیکل سواروں سے 400 گرام آئس برآمد۔

پشاور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں بدستور جاری ...!!!▪︎ اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسلحہ سمگلر...
25/12/2023

پشاور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں بدستور جاری ...!!!

▪︎ اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسلحہ سمگلرز گروہ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار، 20 عدد 9MM پستول برآمد

▪︎ اپنے مخصوص گاہکوں کو منشیات سپلائی کرنے والا گرفتار

▪︎ بیوی کے قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار، آلہ قتل برآمد

▪︎ گاڑی کے زریعے اسلحہ وایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

تفصیلات:
‏‏‏تھانہ بھانہ ماڑی کی اہم کاروائی، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملوث ملزم گرفتار، جس کے قبضے سے 20 عدد نائن ایم ایم پستول برآمد کرلئے گئے ہیں،

تھانہ پھندو پولیس کی اہم کاروائی، اپنے مخصوص گاہکوں کو منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار، کامیاب کاروائی کے دوران ساڑھے 3 کلو گرام سے زائد چرس اور 2 کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی،

‏تھانہ مچنی گیٹ پولیس کی اہم کارروائی، بیوی کے قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار، گرفتار ملزم نے گھریلوں ناچاکی پر طیش میں آکر اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، جس سے واردات میں استعمال ہونے والا آلہ قتل پستول بھی برآمد کرلیا گیا،

‏تھانہ حیات آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، گاڑی کے زریعے اسلحہ وایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملوث ملزم گرفتار، کامیاب کاروائی کے دوران گاڑی سے 1 عدد رائفل M16، 1، ایک عدد پستول اور ایک ہزار کے قریب مختلف بور کے کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں،

گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف جرائم کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار۔تھانہ آبپارہ پولیس نے قبضہ سے 3چوری شدہ موٹرسائیکل اور وارداتو...
25/12/2023

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار۔

تھانہ آبپارہ پولیس نے قبضہ سے 3چوری شدہ موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس "سیلف ڈیفنس کورس" میں مرد و خواتین کے لئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔نئی کلاسز کا آغاز کل 25...
25/12/2023

اسلام آباد کیپیٹل پولیس "سیلف ڈیفنس کورس" میں مرد و خواتین کے لئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔

نئی کلاسز کا آغاز کل 25 دسمبر 2023 سے ہوگا۔ داخلے کے خواہشمند مرد و خواتین مزید معلومات اور داخلے کیلئے کال کریں۔

22/10/2022

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CAPITAlL News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CAPITAlL News:

Share