Ya Sahib - uz - Zaman

Ya Sahib - uz - Zaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ya Sahib - uz - Zaman, Digital creator, Rawalpindi.

08/11/2025

یہ گلگت بلتستان میں حالات کو ہلانے کا وقت ہے.. آئیے خاندانی سیاست سے آزاد ہوں اور نئے چہرے سامنے لائیں. ان تمام لوگوں سے جنہوں نے کئی دہائیوں تک نشستیں سنبھال رکھی ہیں، ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں... ایک طرف ہٹ جائیں اور کسی نئے کو موقع دیں۔ کوئی ایسا شخص جو پردے کے پیچھے انتھک محنت کر رہا ہو، نہ صرف خاندان کا کوئی فرد یا رشتہ دار۔
آئیے اپنے علاقے کی قیادت کرنے کے لیے عام، وقف پارٹی کارکنوں کو بااختیار بنائیں۔ وہ آپ کو حیران کر سکتے ہیں.... یہ جمود کو چیلنج کرنے اور تبدیلی کا مطالبہ کرنے کا وقت ہے۔
نوجوان قائدین، یہ آپ کے چمکنے کا وقت ہے...آگے آئیں اور ان خاندانوں کو چیلنج کریں جنہوں نے اتنے لمبے عرصے تک حکومت کی، خالی وعدوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔
آئیے اپنی آوازیں سنائیں: ہم کیوں نہیں؟ ہمیشہ وہ، اس کا بیٹا، اس کی بیٹی، اس کا بھائی کیوں؟ یہ جی بی کی سیاست میں ایک نئے دور کا وقت ہے۔ آئیے نوجوان، قابل قائدین کو پیش کریں جو ہمارے خطے کی صلاحیتوں کی صحیح معنوں میں نمائندگی کرتے ہیں۔ آئیے نیویارک کے لوگوں سے سیکھتے ہیں۔copied

28/09/2025

,♥️

Ap ka kia khayal hai???
24/07/2025

Ap ka kia khayal hai???

20/07/2025
آج ایک تکلیف دہ دن ہے۔ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,...
20/07/2025

آج ایک تکلیف دہ دن ہے۔
ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔
شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا ، قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں ۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔
اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔ ایک اور ۔بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں ۔

آصفہ عنبرین قاضی(copied )

سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى❤️
05/10/2024

سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى❤️

اے فرزند زھراء ( س) خدا آپ کا حامی و ناصر ہو 🇮🇷
04/10/2024

اے فرزند زھراء ( س) خدا آپ کا حامی و ناصر ہو 🇮🇷

02/10/2024

🛑انقلاب اسلامی ایران نے شہید اسماعیل ہنیہ کا انتقام لینے میں اتنی تاخیر کیوں کی؟
امریکا نے کیا چال چلی تھی؟
رہبر معظم نے کس طرح سے امریکا کے چال اور نقشے کو ناکام کیا؟
Copied

21/09/2024

Syed Sadiq Shah Mosvi

جتنا ہو سکے حضرت امام خامنه ای کی تصویر کو سوشل میڈیا پر منتشر کرے تاکہ سبھی لوگوں تک "رہبر" کی تصویر پہنچ جائے کیونکہ ک...
04/08/2024

جتنا ہو سکے حضرت امام خامنه ای کی تصویر کو سوشل میڈیا پر منتشر کرے تاکہ سبھی لوگوں تک "رہبر" کی تصویر پہنچ جائے کیونکہ کبھی کبھار پاک فطرت انسان اولیاء اللہ کے چہرے دیکھ کر منقلب ہو جاتے ہیں_!!❤️✨

~ استاد علی رضا پناهیان 🤍

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ya Sahib - uz - Zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share