پی پی سوشل میڈیا کوٹلی

پی پی سوشل میڈیا کوٹلی Yes

03/04/2025
  خان سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ،صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین اور دیگر راجہ پرو...
26/01/2024

خان
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ،صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین اور دیگر راجہ پرویز اشرف کی انتخابی مہم کے دوران منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔

 سپیکر قومی اسمبلی  ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین ،پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوا...
26/01/2024


سپیکر قومی اسمبلی ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین ،پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی راجہ خرم پرویز اشرف اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی انتخابی مہم کے دوران یونین کونسل بڈھانہ تحصیل گجر خان میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔

‏نصیرآباد کے عوام کا شکریہ!‏آپ کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کو یہ واضح پیغام بھیج چکی ہے کہ...
14/01/2024

‏نصیرآباد کے عوام کا شکریہ!

‏آپ کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کو یہ واضح پیغام بھیج چکی ہے کہ پاکستان کے عوام اس بار کسی سلیکٹڈ راج کو قبول نہیں کریں گے، میرا تمام سیاسی کارکنان کو پیغام ہے کہ اپنا ووٹ ضائع نہ کریں آئیں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں کیونکہ انشاء ﷲ جیت آپ کی ہوگی، جیت عوام کی ہوگی اور جیت بلوچستان کی ہوگی۔

 صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین کی جلسہ گاہ آمد سے قبل صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر...
16/11/2023


صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین کی جلسہ گاہ آمد سے قبل صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر حلقہ ویلی 6 عبد الناصر خان اپنے کارکنان کے ہمراہ استقبال کر رہے ہیں ۔

 #کوٹلیصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین, وزیر حکومت آزاد کشمیر ظفر ملک, ڈپٹی کمشنر کوٹلی چو...
24/10/2023

#کوٹلی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین, وزیر حکومت آزاد کشمیر ظفر ملک, ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حقنواز, ایس پی کوٹلی عابد میر, اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی سٹی چوہدری نعیم اختر اور دیگر یوم تاسیس آزاد کشمیر کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں!

 #کوٹلیصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع کوٹلی چوہدر...
18/10/2023

#کوٹلی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع کوٹلی چوہدری پرویز اکبر ،جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع کوٹلی شفیق کلماروی اور دیگر سانحہ کارساز کے شہدا اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے رہے ہیں!
Ch M Yasin
Ch Amir Yasin offical

ماشااللہ
12/09/2023

ماشااللہ

 وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر  ٰسین_چوہدری،امیدوار حلقہ راج محل ملک محمد یوسف ایڈووکیٹ، ممبر ضلع کونسل عابد اقبال چوہدری...
02/09/2023


وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر ٰسین_چوہدری،امیدوار حلقہ راج محل ملک محمد یوسف ایڈووکیٹ، ممبر ضلع کونسل عابد اقبال چوہدری ،ممبر ضلع کونسل راجہ اظہر کونسلر چوہدری منظر حسین ودیگر
وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک آرمی کے جوان عظیم سپوت ذیشان نزاکت شہید کی قبر پر گل پاشی کر رہے ہیں۔

آزاد کشمیر کے عظیم سیاست دان اسحاق ظفر کی آج 17 برسی ہے ۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے ۔آمین
02/09/2023

آزاد کشمیر کے عظیم سیاست دان اسحاق ظفر کی آج 17 برسی ہے ۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے ۔آمین

Address

Sirsyed Chowk
Rawalpindi

Telephone

+923035500788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پی پی سوشل میڈیا کوٹلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پی پی سوشل میڈیا کوٹلی:

Share

Category