20/07/2026
راولپنڈی پنجاب الیکٹرک بس سروس (روٹ نمبر 02)راستہ: فوارہ چوک تا کورال چوک۔ 20 جولائی بروز سوموار سے نئے روٹ پر بس چلے گی۔ بس ہر 20 منٹ بعد دستیاب ہے۔
اسٹاپس کی فہرست:
1. فوارہ چوک
2. گوالمنڈی
3. لیاقت باغ اسٹیشن
4. مریر چوک میٹرو اسٹیشن
5. مریر حسن اسٹاپ
6. پنجاب ہاؤس
7. فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی
8. کچہری چوک
9. جناح پارک
10. عمار چوک
11. رحیم آباد
12. عمر بیگ چوک
13. چکلالہ اسٹاپ
14. نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (NASTP)
15. شاہ خالد کالونی
16. مازن اسکول، قائدِ اعظم کیمپس
17. گلزارِ قائد
18. کورال چوک
نوٹ: یہ راولپنڈی کی پنجاب الیکٹرک بس سروس کے روٹ نمبر 02 کے تمام اسٹاپس ہیں، جو فوارہ چوک سے شروع ہو کر کورال چوک تک جاتے ہیں۔
✍🏻: پاک_پاکستان 🇵🇰