Irfan Supari

Irfan Supari Irfan Supari YouTube channel

کسی کے احترام میں حد سے زیادہ مت جھکوکیونکہ اکثر کم ظرف اور جاہل  لوگ عزت دینے والے انسان کو گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں اس لی...
27/08/2025

کسی کے احترام میں حد سے زیادہ مت جھکوکیونکہ اکثر کم ظرف اور جاہل لوگ عزت دینے والے انسان کو گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں
اس لیے احتیاط کرے شکریہ

21/08/2025
میرے پاس وقت نہیں ہے اُن لوگوں سے نفرت کرنے کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔کیونکہ۔۔میں مصروف رہتا ہوں اُن لوگوں میں جو مجھ...
18/06/2025

میرے پاس وقت نہیں ہے اُن لوگوں سے نفرت کرنے کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔
کیونکہ۔۔
میں مصروف رہتا ہوں اُن لوگوں میں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں۔۔

السلام عليكم‎ 🖐️رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ھے جس کے لیے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے عرفان خان سپاری واٹسپ ن...
15/06/2025

السلام عليكم‎ 🖐️
رشتے اور تعلق نبھانا
ایک فن ھے جس کے لیے
دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے
عرفان خان سپاری واٹسپ نمبر 03151506436

Address

Rawalpindi

Telephone

+923151506436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Supari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category