Hassaan Naqshbandi

Hassaan Naqshbandi This is Official Page of Hassaan Naqshbandi Sana Khawani is my Life.
(1)

28/10/2025

سُبْحَانَ اللّٰہ مَا اَجْمَلَکَ مَا اَحْسَنَّکَ مَا اکْمَلَکَ🥀

کِتّھے مہرعلیؔ کِتّھے تیری ثناء
گُستاخ اکھّیں کِتّھے جا اڑیاں

سُبْحَانَ اللّٰہ سُبْحَانَ اللّٰہ سُبْحَانَ اللّٰہ

ہم کہاں عزت کے قابل تھے مگر بستی کے لوگنعت کے صدقے ہماری آبرو کرتے رہے🥀🤲🏻11 Octuber 2025
25/10/2025

ہم کہاں عزت کے قابل تھے مگر بستی کے لوگ
نعت کے صدقے ہماری آبرو کرتے رہے🥀🤲🏻
11 Octuber 2025

وقت کا پہیہ گھومتا ہے کبھی وہ ماں تھی جو ہمیں ہاتھ پکڑ کر چلنا سکھاتی تھی،آج ہم ہیں جو اُسے سہارا دے کر چلنے میں مدد کرت...
25/10/2025

وقت کا پہیہ گھومتا ہے
کبھی وہ ماں تھی جو ہمیں ہاتھ پکڑ کر چلنا سکھاتی تھی،
آج ہم ہیں جو اُسے سہارا دے کر چلنے میں مدد کرتے ہیں۔

زندگی کا یہی خوبصورت چکر ہے
جو کبھی دینے والا ہوتا ہے، ایک دن لینے والا بن جاتا ہے۔

ماں کی خدمت صرف فرض نہیں، یہ محبت کی ادھوری قسط ادا کرنے کا نام ہے۔ ❤️

اللّٰہ ہر ماں کو سلامت رکھے، اور جن کی مائیں نہیں رہیں، اُن کی قبروں کو جنت کے باغوں میں بدل دے۔ 🤲

گولڑہ شریف حاضری 🤲🏻❣️
17/10/2025

گولڑہ شریف حاضری 🤲🏻❣️

15/10/2025

ہمارا قلب حزیں ہے حضورﷺدیکھیں ناں 🙏🏻🥺

13/10/2025

اے خاصۂِ خاصان رُسلؐ وقت دعا ہے
امت پہ آپؐ کی آ کے عجب وقت پڑا ہے

13/10/2025

بے وجہ تو نہیں ہیں چمن میں تباہیاں
کچھ باغباں ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے

10/10/2025

لمحہ لمحہ حضور ﷺیاد آۓ🙏🏻🥹

10/10/2025

جمعہ مبارک / آپ سب کی دعاؤں کی بدولت طبیعت الحمداللہ بہت بہترہے 🤲🏻

Jumma Mubarak
10/10/2025

Jumma Mubarak

بڑی گیارویں شریف مبارک🩵
04/10/2025

بڑی گیارویں شریف مبارک🩵

26/09/2025

محفل خوشبوے رسول - اڈیالہ روڈ راولپنڈی سے براہ راست .
خصوصی نعت = محمد زوہیب اشرفی صاحب
الداعی الخیر : الحاج شیخ ممتاز احمد اینڈ سنز
میزبان نعت خواں : حسان نقشبندی

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassaan Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassaan Naqshbandi:

Share