18/03/2026
ہوشیار رہو!
دشمن جلد ایک شیطانی منصوبہ عملی جامہ پہنائے گا۔
صیہونی اور امریکی قوتیں مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لیے مسجد اقصیٰ، مدینہ یا مکہ کے مقدس مقامات پر حملے کر کے ایران پر الزام عائد کرنے کی سازش کریں گی، تاکہ اہل سنت کو ایران کے خلاف بھڑکایا جا سکے۔
لہٰذا تمام مسلمانوں سے پُر زور اپیل ہے کہ دشمن کی شیطانی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو مضبوطی سے قائم رکھیں۔