Anjuman Tajiran Narankari Bazar

Anjuman Tajiran Narankari Bazar Tajir Ithaad Group

12/01/2024
10/11/2023

اسلام علیکم
آج جو ملک کے حالات ہیں ان حالات کو دیکھ کر ہم سب کو عہد کرنا چائیے کہ ہمیں میڈ ان پاکستان کو پروموٹ کرنا چائیے۔
روز مرہ میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء ہمیں پاکستانی لینی چائیے
اور ہماری انڈسٹریز کو بھی چاہئے کے وہ ورلڈ سٹینڈرڈ مصنوعات تیار کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ریونیو بنے اور پاکستان کی پہچان بنے
دوسرا ہمارے ملک کے فارمرز اچھی چیز کو ایکسپورٹ کر دیتے ہیں اور عوام کے لیے بی اور سی گریڈ کی چیزیں رہ جاتی ہیں جسکی وجہ سے ہمارے اشرافیہ لوکل چیز پر امپورٹ پروڈکٹس کو فوقیت دیتے ہیں
لہذا
میڈ ان پاکستان کو پروموٹ کریں اور اپنے ملک کو مشکلات سے نکالیں
واسلام
شیخ عمر جاوید

31/12/2022

شیخ عمر جاوید کی جانب سے تمام ممبران کو نئے سال کی ڈھیروں مبارکیں
دعا ہے کہ
اللہ تعالٰی ہمارے پاکستان اور نرنکاری بازار میں امن و امان رکھے، ہماری جائز حاجات پوری کرے، ہم سب کے رزق، مال، میں اضافہ فرمائے، ہر قسم کی ناگہانی آفات سے ہمیں محفوظ رکھے، ہم سب کو اور ہمارے اھل و عیال اور ہمارے بہن بھائی ہمارے بزرگوں عزیز و عقارب کو عزت، صحت اور سلامتی نصیب فرمائے اور ہمیں اس سال مکہ مدینہ کی زیارت نصیب فرمائے، اور ہمارے نرنکاری بازار کی یونین کو ہماری فلاح کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین
وسلام آپکا بھائی
شیخ عمر جاوید

27/08/2022

Address

Narankari Bazar
Rawalpindi
46000

Telephone

+923111560000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Tajiran Narankari Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share