LIfe Markeeting

LIfe Markeeting We Boost Your Business

اسلام آباد راولپنڈی میں تمام بنیادی سہولیات سے مزین ذاتی گھر بنانے کا سستا ترین منصوبہ
50فٹ روڈ 25 فٹ گلیاں 2 پارک 2 مساجد سپورٹس گرائونڈ کمیونٹی سنٹر سکول موجود
رجسٹری انتقال و موقع پر قبضہ . . .
ایسے مواقع بار بار نہی ملتے
کوشش سے ہی حاصل ہے
لائف مارکیٹنگ ٹیم آپ کی لائف کو سپورٹ کیلئے ہی میدان عمل میں ہے
فون اٹھائیں اور ابھی ہلاٹ بک کریں محدود پلاٹ ختم یونے سے پہلے

28/12/2024
کراچی سے لاپتا کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کا پتہ نہ چل سکا ، تین دن گزر گئے کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد ک...
26/07/2024

کراچی سے لاپتا کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد
کا پتہ نہ چل سکا ، تین دن گزر گئے کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد کا سراغ نہ مل سکا

مزید جاننے کے لئیے کمنٹ سیکشن میں دیکھیں⬇️

14/05/2024

بے روزگار ۔۔بیچارے
لاچار۔۔۔نوکر بننے کے خواہشمند۔
اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کی بجائےدوسرے کے پاوں پر کھڑے ہونے کے لئے بیتاب۔
تعلیم حاصل کیا کی۔۔۔کام سے بھی گئے۔
والدین کا پیسہ برباد کرنے والو ۔کسی انپڑھ کو اپنا ایڈوائزر بنا لو۔
غلام بننے کے خواہشمندوں کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کسی آقا کے آنے تک کے عرصہ ۔کے دوران ان کو بے روزگار کہا جاتا ہے۔اور اس قومی بیماری کو بے روزگاری کہا جاتا ہے۔
اگر بیماری میں مبتلا اشخاص آج بھی اس سے نکلنے کے خواہشمند ہوں ۔تو میرے پاس علاج ہے۔
آج ہی آو۔ایک سو آو۔ یا ایک لاکھ۔ علاج کا وسیع تر انتظام موجود ہے۔
نہ تو فیس بک پر علاج ہو گا نہ فون پر۔
یاد رکھئیے علاج کے لئے کلینک پر جانا ضروری ہوتا ہے۔

آپ کی آمد کا منتظر
پروفیسر منور احمد ملک
50 سے زائد اایجادات کا موجد۔
چیف ایگزیکٹو
سوبر ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ ۔
پی۔ڈبلیو۔ڈی کالونی اسلام آباد
فون پر ایڈریس سمجھ کر گرمیاں ختم ہونے سے پہلے تشریف لائیے۔ علاج بھی فری ہو گا۔ مدد بھی کی جائے گی۔

اپنا کمائو تے اپنا کھائو
28/04/2024

اپنا کمائو تے اپنا کھائو

سرکاری اداروں میں براجمان افسران مسلمان ہیںان کو قانون گورے کا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں اسلام اور کفر مکس یعن...
28/04/2024

سرکاری اداروں میں براجمان افسران مسلمان ہیں
ان کو قانون گورے کا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے
پاکستان میں اسلام اور کفر مکس
یعنی یزیدی اسلام رائج ہے

‏*قطر*   دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنے سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ھے   اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ...
27/04/2024

‏*قطر* دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنے سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ھے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ گرمیوں میں پہیوں کے درجہ حرارت سے بہتر ہے اور رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرتا ہے

22/04/2024

پریشان ہونا چھوڑیں جڑے رہیں ہمارے ساتھ

Address

Rawalpindi
76000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIfe Markeeting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share