
30/11/2024
*آج کا پیغام:*
*باب: کسبِ حلال کی فضیلت 2*
*حدیثِ پاک*
*نبیِّ کریم صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم* نے فرمایا: ”جو شخص پاکیزہ یعنی حلال چیز کھائے اور سنت کے مطابق عمل کرے اور لوگ اس کے شر سے محفوظ رہیں تو وہ جنّت میں داخل ہو گا۔“
*(ترمذی، جلد 4، صفحہ 233، حدیث 2528)*