29/05/2026
اطلاع عام
محمد حسن والد محمد اکبر (محلہ بسروپ گھماواں ضلع ہری پور ) نے اپنے حقیقی بیٹے عمر حسن کو بوجہ نافرمانی عاق کردیا ہے
عمر حسن اپنے رشتے داروں کا نام استعمال کر کے لوگو کے ساتھ فراڈ کرتا رہا ہے
لہذا اس کے ساتھ کسی قسم کا لین دین کرنے سے پرہیز کرے جو کرے گا وہ خود زمادار ہو گا
عمر حسن کی تصویر ، عاق نامہ اور بیان حلفی یہ ہے