WM News

WM News news page Journalist News

04/08/2026

ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر رائے اصغر کا راولپنڈی سے والدین کے نام اہم ویڈیو پیغام! 🎥"پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے اور اس سے بچاؤ کا واحد ذریعہ صرف اور صرف پولیو ویکسین ہے۔"راولپنڈی میں 10 تا 13 اگست جاری خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال تک کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں اور انہیں عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھیں۔

14/05/2026

Address

06
Rawalpindi
46046

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share