Saqib Sabir

Saqib Sabir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqib Sabir, Digital creator, Rawalpindi.
(1)

‏سب دلیلیں بے سروپا سب فسانے مسترد
جو یہاں بیٹھے ہیں بس قبضہ جمانے مسترد
یوں تو سب دنیا کے پرچم اور ترانے محترم
جو ہمیں جھٹلائیں وہ پرچم ترانے مسترد
وہ اگر قابض ہیں تو پھر معتبر کہلائیں کیوں ؟
یہ بڑے بھائی کے بھاشن یہ بہانے مسترد !

19/12/2025

خدا مجھ کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دیکھائی نہ دے
میں اتنا ہنسوں کے اس شور میں
اواز سسکیوں کی سنائی نہ دے.!

05/12/2025
"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔!
30/11/2025

"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔!

🤲
28/11/2025

🤲

28/11/2025

゚ Saqib Sabir

ٹاٹا اسٹیل کے چیئرمین جمشید پور میں ٹاٹا اسٹیل کے عملے کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ کر رہے تھے، ایک کارکن نے ایک سنجیدہ مسئلہ ...
23/11/2025

ٹاٹا اسٹیل کے چیئرمین جمشید پور میں ٹاٹا اسٹیل کے عملے کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ کر رہے تھے، ایک کارکن نے ایک سنجیدہ مسئلہ اٹھایا۔ اس نے کہا کہ کارکنوں کے لیے بیت الخلاء کا معیار اور صفائی بہت خراب ہے جبکہ انہوں نے نشاندہی کی کہ ایگزیکٹیو ٹوائلٹس کی صفائی ہمیشہ بہت اچھی تھی۔
چیئرمین نے اپنے سینئر ایگزیکٹو سے پوچھا کہ اسے درست کرنے کے لیے کتنا وقت درکار ہے۔
ایگزیکٹو نے اسے درست کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت مانگا۔
چیئرمین نے کہا کہ میں یہ کام ایک دن میں کروں گا٫ مجھے ایک بڑھئی بھیج دیں۔
اگلے دن جب بڑھئی آیا تو اس نے صرف سائن بورڈز بدلنے کا حکم دیا۔
ورکرز کے ٹوائلٹ پر سائن بورڈ "ایگزیکٹیو" اور ایگزیکٹوز کے ٹوائلٹ پر "مزدور" لکھ دیا گیا
چیئرمین نے پھر ہدایت کی کہ اس نشان کو ہر پندرہ دن بعد تبدیل کیا جائے۔
اگلے تین دنوں میں دونوں بیت الخلاء کا معیار برابر ہو گیا۔
"قیادت" ایک ایگزیکٹیو ہونے سے کہیں زیادہ اوپر کی چیز ہے
کچھ ایسی ہی تبدیلیوں کی پاکستان میں بھی ضرورت ھے۔
مسئلہ بذات خود مسئلہ نہیں ہوتا
ترجیحات کا فقدان اسے مسئلہ بناتا ہے

Copy

صرف کتابیں مت پڑھیں ،ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے، ٹھٹھرتی شامیں  ،برستے بادل، خاموش آنکھیں، اداس منظر ،ادھورا چاند ،ٹوٹتے تار...
28/10/2025

صرف کتابیں مت پڑھیں ،
ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے،
ٹھٹھرتی شامیں ،برستے بادل،
خاموش آنکھیں، اداس منظر ،
ادھورا چاند ،ٹوٹتے تارے ،
ادھ کھلے پھول ،
بہتے چشمے، سوکھے دریا،
عام سے چہرے
بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں
🍁🍂🥀❤️

ایسا جانور جسے ابن البار (نیک بیٹا) کہا جاتا ہےبھیڑیا ﻭﺍﺣﺪ ایسا ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ اور...
26/10/2025

ایسا جانور جسے ابن البار (نیک بیٹا) کہا جاتا ہے
بھیڑیا ﻭﺍﺣﺪ ایسا ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ اور ﮐﺴﯽ کا ﻏﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺷﯿﺮ ﺳﻤﯿﺖ ﮨﺮ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﻮ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ یہی ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ہی ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﻣﺆﻧﺚ ﭘﺮ ﺟﮭﺎﻧﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺗﮏ نہیں۔ بھیڑیا ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺆﻧﺚ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺆﻧﺚ بھیڑیا ﺑﮭﯽ ﺑﮭﯿﮍیئے ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ۔ بھیڑیا ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﭖ ﺍﯾﮏ ﮬﯽ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ ﺟﻮﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ایک ﻣﺮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﮐﮭﮍﺍ بطورِ ماتم ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ۔ بھیڑئیے ﮐﻮ ﻋﺮﺑﯽ زبان ﻣﯿﮟ "ﺍﺑﻦ ﺍﻟﺒﺎﺭ" ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ، ﯾﻌﻨﯽ کہ 'ﻧﯿﮏ ﺑﯿﭩﺎ' کیونکہ ﺟﺐ اس کے والدین ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ یہ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ
اس لیے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔.

* *عقاب اپنے بچوں کو "نِنی" نہیں بناتے۔** *وہ مفت خور نہیں پالتے، بلکہ آسمان کے جنگجو پیدا کرتے ہیں۔*جب ایک نوخیز عقاب ا...
24/10/2025

* *عقاب اپنے بچوں کو "نِنی" نہیں بناتے۔*
* *وہ مفت خور نہیں پالتے، بلکہ آسمان کے جنگجو پیدا کرتے ہیں۔*

جب ایک نوخیز عقاب اتنا بڑا ہو جاتا ہے کہ وہ اڑنے کے قابل ہو، تو ماں اُس کے ناز نخرے ختم کر دیتی ہے۔ وہ گھونسلے سے نرم پر کھینچ کر نکال دیتی ہے اور وہاں صرف کانٹے رہنے دیتی ہے۔

کیوں؟ اس لیے کہ اب آرام اور آسائش تربیت نہیں دیتی۔ اب یہ پیچھے رکھنے والی چیز بن جاتی ہے۔ وہی گھونسلا جو کبھی تحفظ کا گہوارہ تھا، اب جمود کا قیدخانہ بن جاتا ہے۔

اور جب بچہ عقاب رونے لگتا ہے، شکایت کرتا ہے، تو ماں اُسے ہوا میں دھکیل دیتی ہے۔ جی ہاں، وہ اُسے آسمان میں پھینک دیتی ہے۔ نہ اجازت مانگتی ہے، نہ معافی۔

کیونکہ ماں جانتی ہے کہ پر تبھی طاقتور بنتے ہیں جب اُنہیں استعمال کرنے پر مجبور کیا جائے۔ پہلے پہل وہ بچہ عقاب گرنے لگتا ہے، بے ڈھنگے انداز میں پر مارتا ہے، ہوا سے لڑکھڑاتا ہے، لیکن ماں وہاں موجود رہتی ہے۔ وہ اُسے بچا لیتی ہے، دوبارہ اُٹھا لیتی ہے اور پھر سے پھینک دیتی ہے۔ بار بار۔

یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اُڑنا سیکھ لے۔ یہاں تک کہ وہ بلندیوں کو چھو لے۔

عقاب اپنے بچوں کو سست نہیں بناتے۔ وہ انہیں خوف سے نہیں سکھاتے

سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔جگنو رُکا اور بولا: کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ھوں؟سانپ نے کہا: پوچھو۔جگنو نے پوچ...
13/10/2025

سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔
جگنو رُکا اور بولا: کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ھوں؟
سانپ نے کہا: پوچھو۔
جگنو نے پوچھا: کیا میں آپ کی خوراک کا حصہ ھوں؟
سانپ نے کہا: نہیں۔
جگنو نے پوچھا: کیا میں نے آپ کو کوئی نقصان پہنچایا ھے؟
سانپ نے کہا: نہیں۔
جگنو نے پوچھا: پھر آپ مجھے کیوں ختم کرنا چاھتے ھیں؟
سانپ نے جواب دیا: کیونکہ میں تمہیں چمکتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔

کچھ لوگ آپ کو نیِچا دکھانے کے لئے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے، وہ صرف یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ آپ چمکیں اور
یہ ایک کڑوا سچ ھے۔

(منقُول)

Address

Rawalpindi

Telephone

+923479500736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Sabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqib Sabir:

Share