Haqeeqt Plus

Haqeeqt Plus Keep active on our Page & keep doing LikeS comments,share & tag ur friends

Gyz Support our Page And must invite your friends And also share my All live streaming Thanks you

28/10/2025

جیو ایس ایچ او گوجرخان طیب بیگ لوگوں کا دل خوش کر دیا آپ نے ان سب کی قمیضیں اتار کر ان کو تھانے لے کے آتے پھر بہت چس آتی

ایس ایچ او طیب بیگ کی دبنگ کارروائی، معروف سیاسی شخصیت کے بھائی سمیت 6 افراد گرفتارایس ایچ او تھانہ گوجرخان طیب بیگ کی ج...
28/10/2025

ایس ایچ او طیب بیگ کی دبنگ کارروائی، معروف سیاسی شخصیت کے بھائی سمیت 6 افراد گرفتار
ایس ایچ او تھانہ گوجرخان طیب بیگ کی جانب سے جوئے کے اڈے پر دبنگ کارروائی کرتے ہوئے معروف سیاسی شخصیت طاہر اکبر کیانی کے بھائی ظہیر کیانی سمیت پانچ دیگر افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزمان کو بازار سے پیدل تھانے تک لے جا کر عوام کے سامنے قانون کی عملداری کا مظاہرہ کیا۔ایس ایچ او طیب بیگ کی یہ کارروائی علاقے میں جرم و بدعنوانی کے خلاف ایک جرات مندانہ اقدام قرار دی جا رہی ہے۔ شہریوں نے ایس ایچ او کی دیانتداری اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ نہ تو کسی مالی لالچ میں آئے اور نہ ہی کسی سیاسی دباؤ میں۔علاقے کے عوام نے ایس ایچ او طیب بیگ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایسے افسران کی موجودگی سے گوجرخان میں قانون کی بالادستی اور امن و امان میں مزید بہتری آئے گی

گوجر خان: شہری حدود میں جنگلوں کی توڑ پھوڑ، حادثات معمول بن گئےشہری حدود میں جنگلوں کی توڑ پھوڑ کے باعث آئے روز حادثات م...
26/10/2025

گوجر خان: شہری حدود میں جنگلوں کی توڑ پھوڑ، حادثات معمول بن گئے

شہری حدود میں جنگلوں کی توڑ پھوڑ کے باعث آئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں۔ انتظامیہ خوابِ غفلت کے مزے لوٹ رہی ہے جبکہ قانون شکن عناصر نے جگہ جگہ سے جنگلے توڑ کر غیرقانونی راستے بنا لیے ہیں۔
ان راستوں کی وجہ سے نہ صرف ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے بلکہ جانی و مالی نقصانات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
انتظامیہ فوری طور پر کارروائی کرے، جنگلوں کی بحالی اور راستوں کی بندش کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ حادثات پر قابو پایا جا سکے۔

23/10/2025

کل صندل روڈ واقعے کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی۔چوری اور جھگڑا کرنے والے افغانیوں کو تھانہ گوجرخان کی طرف سے تحفظ۔۔افسوس

گزشتہ روز بیول سے لاپتہ ہونے والی لڑکی بے نظیر ہسپتال راولپنڈی سے برآمد مگر چند گھنٹے بعد ہی دم توڑ گئ ، لڑکی کا تعلق بی...
19/10/2025

گزشتہ روز بیول سے لاپتہ ہونے والی لڑکی بے نظیر ہسپتال راولپنڈی سے برآمد مگر چند گھنٹے بعد ہی دم توڑ گئ ، لڑکی کا تعلق بیول کے نواحی علاقہ نئی آبادی سے تھا اور بیول کے تاجر طاہر ثالث کی اہلیہ تھی جو بیول سے پراسرار طریقے سے لاپتہ ہوگئ تھی
فراز خان

18/10/2025

السلام علیکم!
والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فالکن ہاؤس کے باہر پیش آنے والے حادثے میں جس نوجوان کا نام لیا جا رہا ہے ۔اس کو ڈسپلن ایشوز کی بنا پر سکول ھذا سے خارج کر دیا گیا تھا ۔لہذا ادارے کا اس نوجوان کےعمل سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
مزید برآں انتظامیہ والدین کے تعاون کے زیر سایہ اپنی گزشتہ روش کے مطابق تعلیمی و تدریسی سرگرمیاں جاری رکھے گی ۔انشااللہ
انتظامیہ فالکن ہاؤس سیکنڈری سکول مندرہ

17/10/2025

مندرہ ایک پرائیویٹ سکول فالکن کے طالب علم کے ہاتھوں سکول وین کے ڈرائیور کا قتل
فالکن سکول کی سکیورٹی پے سوالیہ نشان بچے سکول میں پسٹل لے کر گھومنے لگے

16/10/2025

سرور شہید کالج کا سامنے سوہاوہ کے دو نوجوانوں کا ایکسیڈنٹ دونوں نوجوان نیا 125 موٹر سائیکل گوجر خان سے لے کر جا رہے تھے لیکن انہیں کیا پتہ تھا کہ یہ آخری سفر ہے ابھی موٹر سائیکل لیکر روڈ پر ہی نکلے تو تیز رفتار کار نے کچل دیا اللّٰہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

15/10/2025

پاکستان بھر میں افغان مہاجرین
کو 7 دن میں گھر، کاروبار، دکانیں خالی کرنے کا حکم۔۔۔

13/10/2025

ایسے کتنے شہداء کے ساتھ ان ظالموں نے ظلم کیا ہوگا۔

13/10/2025

بکتر بند گاڑیوں کو کچلا جا رہا ہے۔

09/01/2022

You Panic You Die!
Aggressive Conqueror Squad Vs Umair Gamings😳😱
Must Like and share And follow
Please complete my 2k follower😳😱

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqt Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqeeqt Plus:

Share