Mufti Noor ul amin officail

Mufti Noor ul amin  officail M***i Noor ul Amin Official Fans PAGE®

06/05/2025
11/04/2025
راولپنڈی میں ایک ادارے  میں درجہ کتب کے لئے استاد کی ضرورت ہے جسے صرف ونحو اور عربی سے مناسبت ہو   برائے رابطہ 030209559...
05/04/2025

راولپنڈی میں ایک ادارے میں درجہ کتب کے لئے استاد کی ضرورت ہے جسے صرف ونحو اور عربی سے مناسبت ہو برائے رابطہ 03020955905 کال یا واٹسپ

31/03/2025

*عید مبارک!*

عید خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں کا پیام ہے۔ یہ دن نہ صرف رب کی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا موقع ہے بلکہ بھائی چارے، اخوت اور محبت کے جذبات کو فروغ دینے کا بھی ذریعہ ہے۔

اس مبارک دن کی مناسبت سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کے دل کی ہر جائز مراد پوری ہو، اور آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رہے۔

عید کی یہ ساعتیں آپ کے لیے محبت، سکون اور کامیابیوں کی نوید لائیں۔ اللہ ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیوں سے مالامال کرے اور ہمیں ہمیشہ نیکی اور بھلائی کے راستے پر قائم رکھے۔

*عید مبارک* !
Z
*مفتی نورالامین خطیب جامع مسجد عسکری 14 زون 4 💫✨*

04/03/2025
03/03/2025

دوسری تراویح کا خلاصہ.؛. شیئر کریں

01/03/2025

خلاصہ سورہ الفاتحہ وسودۃ آلبقرہ پہلی تراویح

27/02/2025

جامع مسجد السعید و مدرسہ بیت القرآن والسنۃ میں طلبہ کے رہائشی ہال پر شٹرنگ اور سریا بندھائی کا کام جاری. احباب سے دعا اور اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالنے کی درخواست ہے. ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03020955905

23/02/2025

مدرسہ بیت القرآن والسنۃ میں طلبہ کے رہائشی ہال پر شٹرنگ کا کام جاری. احباب سے دعا اور اپنا حصہ ڈالنے کی درخواست ہے

17/02/2025

مدرسہ بیت القرآن والسنۃ میں طلبہ کے لئے رہائشی ہال کی تعمیر کا کام جاری. سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے. اور وسعت کے مطابق اپنا حصہ ضرور ڈالیں. ایزی پیسہ نمبر 03020955905

Address

25 Askai
Rawalpindi
47400

Telephone

+923115478354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Noor ul amin officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Noor ul amin officail:

Share

Category