Dhamial Political Wing

Dhamial Political Wing عوام کی آواز، سچ کا ساتھ، ہر لمحہ با خبر۔

چھریوں کے وار سے چچا زاد بھائی کو قتل اور اپنی اہلیہ کو زخمی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان نے شک کی بنا پر مت...
03/10/2024

چھریوں کے وار سے چچا زاد بھائی کو قتل اور اپنی اہلیہ کو زخمی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان نے شک کی بنا پر متاثرہ خاتون اور مقتول ندیم پر چھریوں سے حملہ کیا،ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر راولپنڈی

Copied

03/10/2024

‏🚨برہکنگ نیوز🚨
حکومت آئینی ترمیم لا رہی ہے جس میں چیف جسٹس کی عمر کی حد بڑھا رہے ہیں اگر آپ اس کیس کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ مفادات کا ٹکراؤ ہو گا
♦️ بیرسٹر علی ظفر کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے مکالمہ

📍آپ جو کچھ بول رہے ہیں اُسے نہ تو سنیں گے نہ ہی ریکارڈ کا حصہ بنائیں گے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

بیرسٹر علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کر دیا

🔸بینچ پر اعتراض
عمران خان نے اپنی درخواست واپس لے لی

بریکینگ نیوز: 🔴

عمران خان نے قاضی فائز عیسیٰ بینچ کا بائیکاٹ کر دیا!

03/10/2024

اسلام آباد ریڈزون کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ

03/10/2024





‏قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ گلگت بلتستان  کے لیے سڑک  جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت ...
29/09/2024

‏قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ گلگت بلتستان کے لیے سڑک جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تھا. ٹھیک چالیس کلومیٹر کے بعد بابوسر ٹاپ پر سات ڈگری سینٹی گریڈ. گویا چالیس کلومیٹر اور ڈیڑھ گھنٹے کے مسافت پر تینتیس درجہ کا فرق… حیرت انگیز جغرافیہ

‏ جی میں آئی کہ کیا ایسا کوئی اور بھی مقام دنیا میں ہوگا. جہاں اسی قدر یا اس سے ملتے جلتے فاصلے کے فرق سے اتنا زیادہ درجہ حرارت تبدیل ہوتا ہو. مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا.. اس کا جواب تھا

‏ ہاں، مختصر فاصلے پر درجہ حرارت کے نمایاں فرق کی کئی مثالیں موجود ہیں، جیسا کہ آپ نے چلاس اور بابوسر ٹاپ کے درمیان ذکر کیا ہے:

‏ جب تفصیلات دیکھیں تو علم ہوا کہ ابھی تک روئے زمین پر دوسری کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں آپ کسی بھی زبردست سواری میں سوارہوکر گھنٹے ، ڈیرھ گھنٹے میں چالیس درجہ حرارت سے سات درجہ حرارت تک پہنچ سکیں. ہم نے آج تک اس زبردست سیاحتی نعمت کو دنیا پر آشکار ہی نہیں کیا لہذا ایک روپے کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا . دنیا پر تو دور کی بات ایک فیصد پاکستانیوں کو بھی یہ بات معلوم نہیں ہوگی.

‏ قدرت نے فیاضی میں کمی نہیں کی اور ہم نے نا اہلی میں کسر اٹھا نہیں رکھی. مگر اہلیت کا سفر شروع کرنے پر ابھی فطرت نے کوئی پابندی عائد نہیں کى

علی امین کے قافلے کے ساتھ آئی کرین نے دریائے ہروپل (پنڈی کے قریب) پر رکاوٹیں ہٹانی شروع کر دی
28/09/2024

علی امین کے قافلے کے ساتھ آئی کرین نے دریائے ہروپل (پنڈی کے قریب) پر رکاوٹیں ہٹانی شروع کر دی





28/09/2024

لیاقت باغ جلسہ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کردہ رٹ پٹیشن واپس لے لی گئی اب 28 ستمبر کو لیاقت باغ میں مہنگائی کے خلاف، عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی کے لئےجلسہ کی بجاۓ پرامن احتجاج ہوگا. رہنما تحریک انصاف

#راولپنڈی

⚠️ ⚠️⚠️*Roads Situation Rawalpindi/ Islamabad*      *Date:* 28.09.2024     Updated at 07:00hrs▪️T Chowk *Close*.▪️Rawat,...
28/09/2024

⚠️ ⚠️⚠️
*Roads Situation Rawalpindi/ Islamabad*
*Date:* 28.09.2024 Updated at 07:00hrs

▪️T Chowk *Close*.
▪️Rawat, Near PSO Pump *Open*.
▪️26 Number Chungi *Close*.
▪️Bahtar/Brahman Interchange *Open*
▪️Motorway Islamabad Interchange *Open*
▪️Faizabad, Murree road *Close from flyover*.
▪️Sawan bridge, GT Road *Open*.
▪️GT Road , Chakwal mor, Mandra, Gujjarkhan *Close both sides*.
▪️Murree Entrance/ Exit Near Sareena Chowk **Close**.
▪️Park road Islamabad. *Close*.

** City*
▪️Kalima Chowk toward Dhoke sayyadan *Close*
▪️Kalima Chowk toward Tench Bhata *Close*
▪️Saddar Railway station one side from MH mor signal *Close*
▪️Mandi mor toward Pirwadae Bus stand *Close*
▪️4th, 5Th, 6th road *Close*
▪️Dobble Road both sides *Close*
▪️Murree road toward Faizabad *Close* from shamsabad.
▪️Murree road Toward saddar *Close* from Naz Cinema
▪️Chandni Chowk sadiqabad and comercial market both sides *Close*
▪️Murree road toward Marir chowk *Close* from Jhang building.
▪️Raja Bazar from Gawalmandi both Sides *Close*
▪️Liaqat bagh Chowk and China market *Close*
▪️Marir Chowk *Close*
▪️Kacheri Chowk *Open*

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا احتجاج، فوج کو طلب کیا جائے گا؟
28/09/2024

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا احتجاج،

فوج کو طلب کیا جائے گا؟






28/09/2024

خوف کے بُت ٹوٹ گئے؟





راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کے برعکس لیاقت باغ جانے والے تمام راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے۔ حکومت کی جانب سے ...
28/09/2024

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کے برعکس لیاقت باغ جانے والے تمام راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے۔ حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ پی ٹی ائی کارکنان کی جانب سے جلسے میں شرکت کے لیے دراز علاقوں سے آمد،
راولپنڈی مری روڈ متعدد مقامات سے بند اور کے پی کے والے تمام راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے۔ کارکنان کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس رویے سے وہ ان کا حوصلہ کبھی بھی پست نہیں کر سکیں گے۔





پی ٹی آئی کا احتجاج، خیبرپختونخو اور پنجاب کو ملانے والے تمام راستے بند
28/09/2024

پی ٹی آئی کا احتجاج، خیبرپختونخو اور پنجاب کو ملانے والے تمام راستے بند


Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhamial Political Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share