Xtylish Raju

Xtylish Raju Just Enjoy....!!!

Permanently closed.
22/08/2024

‏انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے۔۔
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے زندہ بھی امیدوں پر ہے۔

22/08/2024

بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوز-خ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوز-خ میں ملے گی"
کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔
اللّٰہ میری اور آپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین !

08/01/2024
24/04/2022

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xtylish Raju posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share