Pak Dharti ki Khabren

Pak Dharti ki Khabren پاک دھرتی کی خبریں آپ کو حالات وواقعات سے باخبر رکھنےکی ایک کاوش ہے

06/08/2025
06/08/2025
04/08/2025
https://www.facebook.com/share/16njzvU214/
04/08/2025

https://www.facebook.com/share/16njzvU214/

دنیا کا سب سے بڑا جاندار "بلو وہیل" ہے۔ یہ مچھلی تقریباً 98 فٹ لمبی ہوتی ہے اور اس کا وزن 1,57,000 کلوگرام تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کی آواز اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ اگر ایک وہیل سمندر میں آواز نکالے تو 800 کلومیٹر دور موجود دوسری وہیل اسے آسانی سے سن سکتی ہے۔

بلو وہیل ایک دن میں تقریباً 2500 کلوگرام کھاتی ہے۔ موجودہ وقت میں دنیا بھر کے سمندروں میں تقریباً 25,000 بلو وہیلز موجود ہیں۔ اگر ان سب کی ایک دن کی خوراک کو جمع کیا جائے تو یہ تعداد 6 کروڑ 25 لاکھ کلوگرام بنتی ہے۔

اب ذرا دنیا کے ایک انتہائی چھوٹے جاندار کو دیکھیں: چیونٹی۔ یہ نہایت چھوٹی ہوتی ہے لیکن باقاعدہ کالونی بنا کر رہتی ہے۔ اب تک سب سے بڑی چیونٹیوں کی کالونی جاپان میں دریافت ہوئی جہاں تقریباً 36 لاکھ چیونٹیاں پائی گئیں۔ ان کی مشترکہ یومیہ خوراک تقریباً ڈھائی کلوگرام بنتی ہے۔

آج تک دنیا میں 15 لاکھ سے زائد اقسام کے جانور دریافت ہو چکے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے کہ صرف چار افراد پر مشتمل ایک گھرانے میں بھی کھانے پینے کی مکمل منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ زمین پر بسنے والے کروڑوں جانداروں کو روزانہ ان کا رزق ملتا رہے—باقاعدہ وقت پر، اندازے سے زیادہ اور بغیر کسی کمی کے؟

یہ سارا شاندار نظام کون چلا رہا ہے؟
بیشک! یہ میرا رب، میرا اللّٰه ہے جو ہر ذرے کو، ہر مخلوق کو اُس کا حصہ دے رہا ہے۔

02/08/2025
01/08/2025

حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ

Address

Rawalpindi Islamabad
Rawalpindi

Telephone

+923421959841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Dharti ki Khabren posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Dharti ki Khabren:

Share