Muhammad Rehan Yaseen

Muhammad Rehan Yaseen Artist

Hello UK 🇬🇧 🧨🧨
07/03/2026

Hello UK 🇬🇧 🧨🧨

لِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئےریت پر ایسی داستان لکھ گئے جسے کوئی ادیب کبھی نہ لکھ سکا۔یہ صرف تاریخ نہیں، یہ صبر...
07/03/2026

لِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئےریت پر ایسی داستان لکھ گئے جسے کوئی ادیب کبھی نہ لکھ سکا۔

یہ صرف تاریخ نہیں، یہ صبر، قربانی اور حق کے لیے کھڑے ہونے کی وہ مثال ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گی۔جب ظلم کے مقابل حق کی بات آتی ہے تو ہمیں یاد آتا ہے کہ سچائی کی راہ کبھی خالی نہیں ہوتی۔

ہم اہلِ حق کے ساتھ ہیں، مظلوم کے ساتھ ہیں۔🇮🇷 ہم حق اور انصاف کی حمایت کرتے ہیں۔

اس حکومت کے ساتھ کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا* امریکہ کا پاکستان کے الیکشن پر ردعمل ‎
13/02/2024

اس حکومت کے ساتھ کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا* امریکہ کا پاکستان کے الیکشن پر ردعمل

یہ ایک چھوٹی سی کیلکولیشن ہے۔ یہ تمام نمبر الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ پر اپلوڈ فارم 47 سے لیئے ہیں کوئ بھی چیک کر سکتا ہے۔ ...
13/02/2024

یہ ایک چھوٹی سی کیلکولیشن ہے۔ یہ تمام نمبر الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ پر اپلوڈ فارم 47 سے لیئے ہیں کوئ بھی چیک کر سکتا ہے۔ اس کے مطابق لاہور کی نیشنل اسمبلی کی تمام 14 سیٹوں پر کاسٹ کیے جانے والے ووٹوں کی تعداد 30 لاکھ 18 ہزار 565 ہے اور صوبائ کی تمام 30 سیٹوں پر کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی تعداد 28 لاکھ 63 ہزار 755 ہے۔ تو اب مجھے کوئی عقلمند یہ سمجھا دے کے وہ کونسے انٹلکچول ڈفرز ایک لاکھ چوون ہزار 8 سو 10 لاہوریے تھے جو نیشنل اسمبلی میں ووٹ ڈالتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں ووٹ ڈالنا بھول گئے۔

13/02/2024

Fake ❌❌❌❌
خان صاحب کو اڈیالہ سے بنی گالا شفٹ کرنے کی خبر جھوٹ ہے ابھی ایسی پوسٹیں کرنے سے گریز کریں لیکن جلد خان آئے گا

❌❌❌❌

یہ الجزیرہ کے تھپڑ کی انگلیاں کس کس نے منہ پر چھپی ہیں؟
13/02/2024

یہ الجزیرہ کے تھپڑ کی انگلیاں کس کس نے منہ پر چھپی ہیں؟

السلام علیکم ورحمت اللہ
13/02/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ

13/02/2024

‏آرمی چیف ادارے سے اوپر نہیں ھے اور ادارہ ملک سے اوپر نہیں ھے یہی سوچ ہم نے آگے لیکر چلنی ھے ۔

جنرل آصف غفور

12/02/2024


Address

Main GPO
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rehan Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Rehan Yaseen:

Share