APL News

APL News It's all about Local News around the Thana Chounta and surrounding areas.

27/08/2025

🚨🚨ہائی الرٹ ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، ملتان، وہاڑی، خانیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ، سرگودھا، اور کوٹ مومن کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے کے اردگرد رہنے والے علاقوں کو بڑے سیلاب کا خطرہ ہے،
نوٹ‼️ دریا کی ارد گرد لوگوں سے گزارش ہے کہ نقل مکانی کر لیں
#ملتان میں دریاۓ چناب کے ساتھ رہنے والے تیاری مکمل کر لیں
ہیڈ مرالہ سے 9 لاکھ کیوسک اور دریاۓ راوی سے سوا 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ آ رہا ہے
اے میرے رب میرے ملک کی خیر فرما

08/02/2023

RAWALPINDI:
A state-of-the-art 100-bedded hospital at Chakri Jorian in Rawalpindi to cater to the needs of the district’s growing population.

جوڑیاں اسپتال سے ٹیلی کاسٹ۔
روپورٹر ملک طارق محمود
کیمراہ مین: ملک طلحہ اعوان
پروگرام کوارڈینٹر: زوہیب حسن۔

Live and Follow APL News


APL Amraal Premier League
Talha Awan
Zohaib Awan

25/12/2022
26/09/2022

انتھای افسوس ناک خبر پاکستان کے فاسٹ بولر عثمان شنواری کا کل دورانے میچ ھارڈ اٹیک انتقال ہو گیا

. . . . . . . . . . . . . . . .  Breaking Newsمبارک ہو سب کوببر  شیر کو  صرف جرمانہ ہوا ہے پابندی نہیں لگی آصف علی ٹورنا...
08/09/2022

. . . . . . . . . . . . . . . . Breaking News
مبارک ہو سب کوببر شیر کو صرف جرمانہ ہوا ہے پابندی نہیں لگی آصف علی ٹورنامنٹ کے تمام میچز کے لئے دستیاب ہونگے 😍😍😍New update #
premier league

. شارجہ: شارجہ پولیس نے 34 افغان باشندوں کو سٹیڈیم میں توڑ پھوڑ،ہنگامہ آرائی اور تشدد پر حراست میں لے لیا۔
08/09/2022

. شارجہ: شارجہ پولیس نے 34 افغان باشندوں کو سٹیڈیم میں توڑ پھوڑ،ہنگامہ آرائی اور تشدد پر حراست میں لے لیا۔

Naseem Shah wins it for 🇵🇰Pakistan will battle Sri Lanka in the final of Asia Cup 2022 🏆Unbelievable game of cricket - T...
08/09/2022

Naseem Shah wins it for 🇵🇰

Pakistan will battle Sri Lanka in the final of Asia Cup 2022 🏆

Unbelievable game of cricket - The best of Asia Cup 2022 🔥

premier league

شاھنواز دھانی کے فینز کیلئے بہت ہی اچھی خبر😍دھانی اگلے میچ کیلئے مکمل فٹ، انشاءاللّه افغانستان🇦🇫 کیخلاف دھواں دار انٹری ...
07/09/2022

شاھنواز دھانی کے فینز کیلئے بہت ہی اچھی خبر😍
دھانی اگلے میچ کیلئے مکمل فٹ، انشاءاللّه افغانستان🇦🇫 کیخلاف دھواں دار انٹری کرے گا👌💯

APL Amral premier league

ACC announces Asia Cup 2022 schedule.   |    |
02/09/2022

ACC announces Asia Cup 2022 schedule. |
|

Address

Chontra Chak Amraal
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APL News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APL News:

Share