Pakistan Point Urdu

Pakistan Point Urdu خبریں پاکستان کی

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ملک شیراز عوان کی پولیٹیکل کوارڈینیٹر ٹو عمران خان  امجد خان نیازی صاحب سے اہم ملاقا...
04/07/2025

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ملک شیراز عوان کی پولیٹیکل کوارڈینیٹر ٹو عمران خان امجد خان نیازی صاحب سے اہم ملاقات جس میں پارٹی امور کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی امور پر بات چیت ہوئی

03/07/2025

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس


01/07/2025

بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨

ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے

01/07/2025

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 10 محرم کے بعد احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا ۔ اگر اپ کو جیلوں میں جانا پڑے تو جاؤ لیکن اس غلامی کے نظام کو قبول مت کرو عمران خان
PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf Faisal Javed Khan

29/06/2025

سابق سینٹر فیصل جاوید خان کی دھواں دھار تقریر
Faisal Javed Khan

26/06/2025

عمران خان صاحب کی 9 مئی کی ضمانتیں مسترد ہونے و مائنس عمران خان کی سوچ رکھنے والوں کے خلاف راجہ عثمان ٹائیگر اور کمال خان ۔ راجہ ثاقب علی کی گراونڈ وارئیرز راولپنڈی یوتھ ٹیم اور یورپ ای سی سی کے مشترکہ تعاون سے پرامن احتجاج طلوع آزادی پروگرام کا انعقاد
راولپنڈی کی فضاء میں 300 پی ٹی آئی کے جھنڈے چھوڑے گئے اس موقع پر راولپنڈی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز و ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ایک ہی نعرہ لگایا مائنس عمران خان Absolutely not

26/06/2025

خیبر پختون خواہ کے داروں سے انصاف کے کارکنان سوال کرنے لگے لیڈرشپ کا جواب سن کر اپ یہ حیران رہ جائیں گے

24/06/2025

علیمہ خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے بیانات کے بعد علی امین گنڈا پور کا بھی بیان سامنے اگیا ۔ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ عوام کرے گی

24/06/2025

جنہوں نے خیبر پختونخواہ کا بجٹ منظور کروایا ہے ان کو حساب دینا پڑے گا عمران خان کی بہن علیمہ خان کا بڑا اعلان

24/06/2025

یہ ہم سے شکست کھائیں گے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں بہن عمران خان

24/06/2025

‏میں عمران خان کے حکم کا پابند ہوں، علی امین گنڈاپور... See more

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Point Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Point Urdu:

Share