Rawalpindi and Islamabad Cow Mandi

Rawalpindi and Islamabad Cow Mandi follow us for updates from Rawalpindi and Islamabad

کے پی کے سے براستہ پنجاب اسلام آباد انٹری پوائنٹ اٹک پُل ٹریفک کے لیۓ مکمل بند ہے، کنٹینرز کی حفاظت کے لیۓ کنٹینرز سے پہ...
25/09/2026

کے پی کے سے براستہ پنجاب اسلام آباد انٹری پوائنٹ اٹک پُل ٹریفک کے لیۓ مکمل بند ہے، کنٹینرز کی حفاظت کے لیۓ کنٹینرز سے پہلے نوکیلہ بیڈ بچھا دیا گیا۔

Islamabad Now a days Islamabad ❌ Containerabad ✅
25/09/2026

Islamabad Now a days Islamabad ❌ Containerabad ✅

کمرشل مارکیٹ راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر کے مناظر۔ ٹرک اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ جاری
24/09/2026

کمرشل مارکیٹ راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر کے مناظر۔ ٹرک اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ جاری

ٹی T چوک انٹری پوائنٹ ٹو راولپنڈی اینڈ اسلام آباد
24/09/2026

ٹی T چوک انٹری پوائنٹ ٹو راولپنڈی اینڈ اسلام آباد

پنجاب حکومت نے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی کے لیے رینجرز کی خدمات طلب کر لیں۔۔رینجرز کے دستوں کی تعیناتی کیلئے وفاق...
23/09/2026

پنجاب حکومت نے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی کے لیے رینجرز کی خدمات طلب کر لیں۔۔رینجرز کے دستوں کی تعیناتی کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ جاری۔۔راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کے دستے 5 اکتوبر 2026 تک تعینات ہوں گے

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مراسلے کی تفصیل:

اضلاع: راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے۔
مدت: یہ تعیناتی 5 اکتوبر 2026 تک ہوگی۔
نفری کی تقسیم:
راولپنڈی میں رینجرز کی 3 کمپنیاں
اٹک میں 5 ونگز
جہلم اور میانوالی میں ایک ایک کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے 59ویں اجلاس میں دی گئی اور یہ مراسلہ پنجاب پولیس کی درخواست پر سکیورٹی میں معاونت کے لیے لکھا گیا ہے۔

بعض ذرائع کے مطابق اسی مراسلے میں راولپنڈی میں پاک فوج کی تعیناتی کی بھی درخواست کی گئی ہے اور یہ اقدام پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

مارگلہ ٹیکسلا ٹو راولپنڈی انٹری پوائنٹ
22/09/2026

مارگلہ ٹیکسلا ٹو راولپنڈی انٹری پوائنٹ

فیض آباد انٹری پوائنٹ راولپنڈی ٹو اسلام آباد
22/09/2026

فیض آباد انٹری پوائنٹ راولپنڈی ٹو اسلام آباد

تازہ رپورٹس کے مطابق، جماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف کے اسلام آباد کی جانب مارچ اور ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر وفاقی دارال...
22/09/2026

تازہ رپورٹس کے مطابق، جماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف کے اسلام آباد کی جانب مارچ اور ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے آج 22 ستمبر سے عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان تعلیمی اداروں کی عمارتوں کو مختلف شہروں اور صوبوں سے آنے والی اضافی پولیس نفری کے قیام کے لیے استعمال کیا جائے گا، جبکہ ان اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں فی الحال معطل رہیں گی۔

نوٹ: یہ فیصلہ تمام اسلام آباد کے اسکولوں کے لیے نہیں ہے؛ راولپنڈی اور دیگر تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہنے کی اطلاعات ہیں۔

🚨 اہم ٹریفک اپڈیٹ — کے پی کے سے اسلام آباد آنے والے مسافر توجہ دیںجماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف کے اسلام آباد کی جانب م...
22/09/2026

🚨 اہم ٹریفک اپڈیٹ — کے پی کے سے اسلام آباد آنے والے مسافر توجہ دیں

جماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف کے اسلام آباد کی جانب مارچ کے پیشِ نظر کے پی کے سے اسلام آباد آنے والے راستوں پر سیکیورٹی انتظامات سخت کیے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق M-1 موٹروے پر آمدورفت متاثر/بند کیے جانے کی صورتحال ہے، جبکہ GT روڈ کو متبادل راستے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ سفر شروع کرنے سے پہلے تازہ ترین ٹریفک صورتحال ضرور چیک کریں، متبادل راستہ اختیار کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ ٹریفک کی ممکنہ رکاوٹ اور تاخیر سے بچا جا سکے۔

اسلام آباد کنٹینرز کو ایک ساتھ ویلڈ کر کے کنٹینرز کی دیوار بنائی جا رہی ہے
20/09/2026

اسلام آباد کنٹینرز کو ایک ساتھ ویلڈ کر کے کنٹینرز کی دیوار بنائی جا رہی ہے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi and Islamabad Cow Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rawalpindi and Islamabad Cow Mandi:

Shortcuts

Share