01/03/2024
اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہیکہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہیں
بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے
یہ جہالت ہے
تباہی ہے
خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو
آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے
اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو
اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مارنے کا اختیار کہاں سے آیا