Acp News

Acp News غریب و مظلوم عوام کی آواز

08/11/2025

حکومتِ پنجاب کی طرف سے ٹریفک چالان کی رقم مزید بڑھانے کا فیصلہ۔ کیا صوبے کا ریونیو صرف ٹریفک چالان سے اکٹھا کیا جانا ہے؟

08/11/2025

پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان 27ویں ترمیم پر ڈیڈلاک برقرار۔
آرٹیکل 243 کے علاوہ تمام ترامیم پیپلز پارٹی کی سی ای سی نے مسترد کر دیں۔ بلاول بھٹو کی اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو

کل بروز ہفتہ 11 بجے دن
07/11/2025

کل بروز ہفتہ 11 بجے دن

07/11/2025

ایس پی صدر راولپنڈی نبیل کھوکھر کا تبادلہ لاہور کر دیا گیا

07/11/2025

بھکڑال ڈھوک بن ایک عدد بکری چوری ہو گئی ہے

پریس کلب چوکپنڈوڑی کے سینئر نائب صدر بدر بشیر کی نانی،محمد واجد اور محمد غالب کی والدہ ، فریج ریپئرنگ والے ناصر محمود کی...
07/11/2025

پریس کلب چوکپنڈوڑی کے سینئر نائب صدر بدر بشیر کی نانی،محمد واجد اور محمد غالب کی والدہ ، فریج ریپئرنگ والے ناصر محمود کی دادی قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نمازِ جنازہ 3:30 بجے گف بنہ موہڑہ میں ادا کی جائے گی

07/11/2025

چنام والے پرویز قریشی کی بھتیجی امین قریشی کی بیٹی قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج 3:30 بجے چنام میں ادا کی جائے گی

07/11/2025

چوکپنڈوڑی
دکان دار تضارب حسین ، محمد جمیل محمد شکیل ایم ڈی اے سی پی نیوز بدر بشیر بدر کی نانی اور ناصر حسین کی دادی ، واجد مغل ، مرزا غالب ، کی والدہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3.30 بجے گف سنگال بنہ موہڑہ میں ادا کی جائے گی

07/11/2025
07/11/2025

پیپلز پارٹی کے تحفظات۔
آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے بلایا جانے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

07/11/2025

امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ۔ پاکستان بھارت جنگ میں 8 بھارتی طیارے کرنے کا نیا انکشاف

07/11/2025

ایران کی پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کااظہار۔ نیٹو طرز کی فوج بنانے کی بھی تجویز

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Acp News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Acp News:

Share