Karamat Mughal

Karamat Mughal Karamat Mughal — Deep Analysis of Pakistan Politics, Every Day

In a fast-evolving media landscape, finding unfiltered truth is rare.

Karamat Mughal is an independent political analyst and commentator dedicated to breaking down complex political developme

31/08/2026

اسٹیبلشمنٹ نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے سر سے

آسمان اور پاوں کے نیچے سے زمین کھینچ لی

آخری انہونی بھی ہو گئی اب جیلیں آباد ہونے والی ہیں !

31/08/2026

اسٹیبلشمنٹ اور چابی والے کھلوںوں کے لیے پشاور سے
اٹھنے والے طوفان کی تیاری مکمل۔آغاز پنجاب سے ہو گا
نظام کا کنٹرول تحریک انصاف کے ہاتھ میں آتے ہی ن لیگ کے ماتھے پر پسینہ !

30/08/2026

بغاوت ۔۔۔مزاحمت ۔۔۔۔جنگ
سیاسی لڈو پر سانپ کے کاٹنے کا موسم
عمران خان کی رہائی ۔۔جاتی امرا اور ایوان صدر کے مکینوں کےلیے جیل کے سیلز کی صفائی شروع ؟

29/08/2026

سیاسی زلزلہ۔ تاحیات استثنیٰ کا سورج غروب۔عہدہ چھوڑو، گھر جاؤ
بدبودار لاشوں کا راج اور گلتا سڑتا نظام
پی سی بی کا سکائی نیوز سے پنگا۔۔عمران خان کا خوف سر چڑھ کر بولنے لگا

27/08/2026

نوازشریف کا بلڈ پریشر ہائی ،ڈپریشن اور رنگ زرد
پڑنے کا وقت ۔۔۔ن لیگ میں بڑی بغاوت
سلیمان،قاسم اور عظمیٰ خان کا سسٹم کو رگڑا ،،شہباز شریف کی انٹرنیشنل بے عزتی !

26/08/2026

سب سے چھوٹے سب سے بھاری تاب وت
شہباز شریف کا استعفی ؟
قدرت نے عمران خان کے لئے شفا ہسپتال کا راستہ خود کھول دیا

25/08/2026

اسٹیبلشمنٹ نے شہباز شریف کی نازک شریانیں دبا دیں
رانا ثنا مونچھوں کو تاؤ دیتے رہ گئے۔۔تاریخی ذلت و رسوائی
مریم کا بیگ ۔۔ریڈ کارپٹ اور ہاتھ ۔۔کی اندرونی کہانی ! بریکنگ نیوز

24/08/2026

حکومت کے حلق پر ہاتھ ۔عمران خان کے کنٹینر پر مولانا سوار
علیمہ خان کا پروپیگنڈا مشینوں پر ہتھوڑے کا وار
تحریک انصاف میں واپسی کے دروازے کھل گئے! بریکنگ نیوز

20/08/2026

سائرن بج گئے اڈیالہ سے شفا ہسپتال تک روٹ لگ گیا

ٹک ٹاک ٹک ٹاک ۔الٹی گنتی شروع

تین سال سے جاری جمود ٹوٹ گیا

ن لیگ کے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو گئیں

19/08/2026

عمران خان شفا اسپتال منتقل ؟سب سے بڑی خبر
عمران خان کا خوف ۔۔رات گئے حکومت گھبرا گئی
وزیرقانون کا سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karamat Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share