Asia news

Asia news You will find all kinds of news about the world
Politics Entertainment Sports

پولیس کےمطابق قتل کی واردات نیو کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں ہوئی جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کی...
12/04/2023

پولیس کےمطابق قتل کی واردات نیو کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں ہوئی جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کیا۔

پولیس کےمطابق نوجوان کی شناخت 22 سالہ اسحاق کے نام سے ہوئی ہے جو تولیہ فیکٹری میں چوکیدار تھا اور اس نے 5 روز قبل ہی ملازمت شروع کی تھی۔

سات اپریل کی شب ہے ایک گھر میں چار افراد زندگی اور موت کی پرواہ کیے بغیر گھس جاتے ہیں وہ یہاں ایک ایسے ملک دشمن کو گرفتا...
11/04/2023

سات اپریل کی شب ہے
ایک گھر میں چار افراد زندگی اور موت کی پرواہ کیے بغیر گھس جاتے ہیں
وہ یہاں ایک ایسے ملک دشمن کو گرفتار کرنے آۓ ہیں
جس نے سینکڑوں پاکستانیوں کی جان لی
را سے ملکر ملک توڑنے کی سازش کی
یہ چاروں بہادر افراد اُسے گرفتار کرلیتے ہیں
اس کا نام گلزار امام عرف شمبے ہے
بدنام زمانہ دہشت گرد

گرفتار کرنے والے چاروں افراد پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئ ایس آئ کے اہلکار ہیں

بٹ کوائن کی قیمت 10 ماہ بعد پہلی بار 30 ہزار ڈالرز سے زائد ہوگئی
11/04/2023

بٹ کوائن کی قیمت 10 ماہ بعد پہلی بار 30 ہزار ڈالرز سے زائد ہوگئی

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
11/04/2023

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

‏انٹربینک میں ڈالر آج ایک روپے 34 پیسے مہنگا ہوا ہے
11/04/2023

‏انٹربینک میں ڈالر آج ایک روپے 34 پیسے مہنگا ہوا ہے

علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع
11/04/2023

علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع

عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
11/04/2023

عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو نااہل قرار دے دیا
11/04/2023

توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو نااہل قرار دے دیا

صدر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی
11/04/2023

صدر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

آج کی اچھی خبر ۔ ماشاءاللہ ،جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا :      الفریڈ ولیم بیسٹ
25/03/2023

آج کی اچھی خبر ۔ ماشاءاللہ ،
جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا : الفریڈ ولیم بیسٹ

پیٹ خراب ہونے پر یہ حال ہے، سوچو اگر ٹھیک ہوتے تو 😂😂😂
01/12/2022

پیٹ خراب ہونے پر یہ حال ہے، سوچو اگر ٹھیک ہوتے تو 😂😂😂

03/11/2022

Culprit made a confession to police

عمران خان پر فائرنگ: وزیراعظم شہبازشریف کی شدیدمذمت۔۔ راناثناء اللہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو احکامات جاری
03/11/2022

عمران خان پر فائرنگ: وزیراعظم شہبازشریف کی شدیدمذمت۔۔ راناثناء اللہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو احکامات جاری

South Africa beat India by 5 wickets
30/10/2022

South Africa beat India by 5 wickets

INDIA LOSE 4 WICKET
30/10/2022

INDIA LOSE 4 WICKET

30/10/2022
پاکستان کے معروف اینکرپرسن ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔پیر کی صبح ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدی...
24/10/2022

پاکستان کے معروف اینکرپرسن ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
پیر کی صبح ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے ایک ٹویٹ میں ان کی موت کی تصدیق کی۔

پہلے مرحلے میں ایک اور اپ سیٹ، ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈکپ سے باہر
22/10/2022

پہلے مرحلے میں ایک اور اپ سیٹ، ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈکپ سے باہر

Address

Rawalpindi

Telephone

+923125600370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asia news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asia news:

Share