BRZ Media Group

BRZ Media Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BRZ Media Group, Media Agency, Iqbal town, Rawalpindi.

*جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاء العلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی میں*استاذالاساتذہ، حضور مصلح امت  سیدی سندی قبلہء عالم شیخ الحدیث عل...
15/08/2026

*جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاء العلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی میں*
استاذالاساتذہ، حضور مصلح امت سیدی سندی قبلہء عالم شیخ الحدیث علامہ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی، سلطانپوری رح کے ایصال ثواب کے لیے جامعہ میں قران خوانی

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون‎*روح فرسا خبر غم* استاذالاساتذہ، محسن اہل سنت، لاکھوں علماء و مشائخ کے استاذ ...
07/08/2026

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

‎*روح فرسا خبر غم*
استاذالاساتذہ، محسن اہل سنت، لاکھوں علماء و مشائخ کے استاذ و شیخ طریقت، پاسبان فکر مہر و رضا، میرے آقاۓ نعمت، حضور مصلح امت سیدی سندی قبلہء عالم شیخ الحدیث علامہ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی، سلطانپوری
قدس سرہ العزیز
واصل بحق ہو گئے۔

صورۃ ازبے صورتی آمد بروں
باز شد انا الیہ راجعوں

*جامع مسجد سیّدنا محمدﷺ اقبال ٹاؤن راولپنڈی*عید کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔
25/05/2026

*جامع مسجد سیّدنا محمدﷺ اقبال ٹاؤن راولپنڈی*
عید کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔

*قربانی کی کھالیں جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاء العلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی کو دیکر اجر عظیم حاصل کریں*
24/05/2026

*قربانی کی کھالیں جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاء العلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی کو دیکر اجر عظیم حاصل کریں*

*تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو* -Media-Group
20/03/2026

*تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو*
-Media-Group

انشاءاَللّٰه*جامع مسجد سیدنا محمد ﷺ اقبال ٹاؤن راولپنڈی میں عید کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی*
18/03/2026

انشاءاَللّٰه
*جامع مسجد سیدنا محمد ﷺ اقبال ٹاؤن راولپنڈی میں عید کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی*

جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاءالعلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی کے حفاظ کا نماز تراویح میں قران کریم سنانے کے اعزاز میں  جامعہ کی طرف ...
18/03/2026

جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاءالعلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی کے حفاظ کا نماز تراویح میں قران کریم سنانے کے اعزاز میں جامعہ کی طرف سے افطاری کا اہتمام
-Media-Group

*تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے*   Media Group📡
08/03/2026

*تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے*

Media Group📡

فطرانہ عطیات صدقات زکوٰۃ وغیرہ *جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاء العلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی*کےزیر تعلیم رہائشی طلباء کو دیکر اجر ...
06/03/2026

فطرانہ عطیات صدقات زکوٰۃ وغیرہ
*جامعہ محمدیہ رضویہ ضیاء العلوم اقبال ٹاؤن راولپنڈی*
کےزیر تعلیم رہائشی طلباء کو دیکر اجر عظیم حاصل کرے

Media Group📡

Address

Iqbal Town
Rawalpindi
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRZ Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category