JFM N

JFM N السلام علیکم اس پیج پر آپ تمام دوستوں کو علماء کے بیانات اور دینی مسائل کی آگاہی ملے گی اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

جمیعت علمائے اسلام صوبہ پنجاب کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
06/09/2026

جمیعت علمائے اسلام صوبہ پنجاب کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

30/08/2026

جامعہ فرقانیہ نے مقابلۂ حسنِ قراءت میں ایک بار پھر نمایاں کامیابی حاصل کرلی
جامعہ فرقانیہ راولپنڈی کے شعبۂ تجوید و قراءت کے ہونہار طالب علم قاری محمد ایان عباسی نے اسلام آباد میں منعقدہ مقابلۂ حسنِ قراءت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالترتیب دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
مقابلے میں مختلف جامعات اور دینی مدارس کے طلبہ نے شرکت کی اور اپنی بہترین قراءت و تلاوتِ کلامِ پاک کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ اس علمی و روحانی مقابلے میں قاری محمد ایان عباسی نے نہایت خوبصورت انداز، عمدہ تجوید، درست مخارج اور پُراثر آواز کے ساتھ تلاوت پیش کی، جس پر انہیں نمایاں مقام حاصل ہوا۔
قاری محمد ایان عباسی کی یہ کامیابی جامعہ فرقانیہ کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ شعبۂ تجوید و قراءت کے طلبہ کی مسلسل کامیابیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ جامعہ میں قرآنِ کریم کی تعلیم، تجوید اور فنِ قراءت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
جامعہ فرقانیہ کے اساتذۂ کرام اور انتظامیہ نے قاری محمد ایان عباسی کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے مزید ترقی اور کامیابی کی دعا کی۔
جامعہ فرقانیہ کے لیے یہ اعزاز اس امر کی بھی عکاسی کرتا ہے کہ ادارے کے طلبہ مختلف قرآنی و علمی مقابلوں میں مسلسل اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اور اپنے ادارے کا نام روشن کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ قاری محمد ایان عباسی نے اس سے قبل صوبائی سطح پر کوہاٹ میں منعقدہ حسن قرآت کے مقابلہ میں دوسری جبکہ ہری پور میں منعقد حسن قرآت کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی
اللہ تعالیٰ قاری محمد ایان عباسی کو قرآنِ کریم سے مزید مضبوط تعلق نصیب فرمائے، علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور انہیں مستقبل میں بھی ایسی ہی کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔












26/08/2026

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْن
ہم نے اپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
جانشین حکیم ملت حضرت مولانا عبدالمجید ہزاروی مہتمم جامعہ فرقانیہ مدنیہ کوہاٹی بازار راولپنڈی
با مقام جامعہ مسجد حنفیہ کرتار پور اور راولپنڈی

Abdul Jabbar Farooqi Allai Abdul Wahid Abufarhan Mahmoodshah Jamia Furqania Mehro Zubair Waqas Mohmand Waqas Khan

25/08/2026

فضیلت حفاظ کرام
جانشین حکیم ملت حضرت مولانا عبدالمجید ہزاروی مہتمم جامعہ فرقانیہ مدنیہ کوٹی بازار راولپنڈی
بمقام جامعہ مسجد حنفیہ کرتار پورہ راولپنڈی

Abdul Jabbar Farooqi Allai Abufarhan Mahmoodshah Abdul Wahid Mehro Zubair Jamia Furqania Waqas Khan Waqas Mohmand Abdul Majeed Hazarvi

19/08/2026

اسلامی نظام کیا ہے؟
جانشین حکیم ملت حضرت مولانا عبدالمجید ہزاروی مہتمم جامعہ فرقانیہ مدنیہ کوہاٹی بازار راولپنڈی

Abdul Jabbar Farooqi Allai Abufarhan Mahmoodshah Abdul Wahid Jamia Furqania Mehro Zubair Waqas Mohmand Waqas Khan

18/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ پر بریلوی اور اہلِ حدیث علماء کا مناظرہ | 12 ربیع الاول کا حقیقی فیصلہ

Abufarhan Mahmoodshah Abdul Jabbar Farooqi Allai Abdul Wahid Jamia Furqania Mehro Zubair

14/08/2026

قیام پاکستان میں علمائے دیوبند کا کردار
جانشین حکیم ملت حضرت مولانا عبدالمجید ہزاروی مہتمم جامعہ فرقانیہ مدنیہ کوہاٹی بازار راولپنڈی
بمقام جامع مسجد حنفیہ کرتار پورہ راولپنڈی

Abufarhan Mahmoodshah Abdul Jabbar Farooqi Allai Mehro Zubair Abdul Wahid Jamia Furqania

الحمدلله!ماشاء الله لا قوۃ الا باللهجامعہ کے لیے ایک اور شاندار اعزاز: قاری آیان عباسی نے "آزادی مقابلہ حسنِ قرأت" میں پ...
12/08/2026

الحمدلله!
ماشاء الله لا قوۃ الا بالله
جامعہ کے لیے ایک اور شاندار اعزاز:
قاری آیان عباسی نے
"آزادی مقابلہ حسنِ قرأت" میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔۔
جامعہ کے شعبہ تجوید و قراءات کے ہونہار طالب علم قاری آیان عباسی نے ایک بار پھر اپنی بلاشبہ بہترین اور لحنِ داؤدی کی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے
اقصیٰ اسلامک سنٹر
(جامع مسجد اقصیٰ، مین بازار ہری پور) کے زیرِ اہتمام
12 اگست 2026 بروز بدھ منعقدہ
"آزادی مقابلہ حسنِ قرأت"
میں پہلی پوزیشن (پہلا انعام) حاصل کر کے جامعہ کا نام ایک بار پھر روشن کر دیا ہے۔
جامعہ کی انتظامیہ اور اساتذہ کرام قاری آیان عباسی، ان کے والدین اور شعبہ تجوید و قراءات کے اساتذہ کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اور قاری صاحب کے روشن مستقبل اور مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔

#جامعہ #اقصیٰ_اسلامک_سنٹر #مبارکباد

#القارئ #التجويد #جامعة

07/08/2026

معاشرے کی کامیابی کا اصل راستہ | علم اور دین سے وابستگی | دینی مدارس کی اہمیت
جانشین حکیم ملت حضرت مولانا عبدالمجید ہزاروی محترم ال جامعہ فرقانیہ مدینہ کوہاٹی بازار راولپنڈی
بامقام جامعہ مسجد اصحاب صفہ نیلی شنگ بٹگرام

Jamia Furqania Abufarhan Mahmoodshah Abdul Wahid

🚀📈 Hazarvi Software Company | آپ کے کاروبار کے لیے جدید، محفوظ اور کسٹم سافٹ ویئر سلوشنز
04/08/2026

🚀📈 Hazarvi Software Company | آپ کے کاروبار
کے لیے جدید، محفوظ اور کسٹم سافٹ ویئر سلوشنز





























Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JFM N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category