IMC - Rawalpindi District

IMC - Rawalpindi District ISO Pakistan Upper punjab Region District Rawalpindi Official page
(2)

دستور ٹیسٹ آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے محبین و یونٹ ممبران کے لیے دستور ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع...
18/08/2026

دستور ٹیسٹ

آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے محبین و یونٹ ممبران کے لیے دستور ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ضلع بھر کے مختلف یونٹس سے کثیر تعداد میں محبین و یونٹ ممبران نے شرکت کی۔







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

🇵🇰 اسکاؤٹس سلامیآئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کی مناسبت سے رانیال میں اسکاؤٹس ...
17/08/2026

🇵🇰 اسکاؤٹس سلامی

آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کی مناسبت سے رانیال میں اسکاؤٹس سلامی کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر کثیر تعداد میں محبین اور یونٹ ممبران نے شرکت کی۔
ضلعی اسکاؤٹس انچارج برادر راحت حسین نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے گفتگو کی۔







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

مرکزی جلوس چہلم امام حسین ع راجہ بازار میں آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے اہتمام کی گئی باجماعت نماز ظہرین م...
07/08/2026

مرکزی جلوس چہلم امام حسین ع راجہ بازار میں آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے اہتمام کی گئی باجماعت نماز ظہرین مولانا سید عسکری حسین کی اقتداء میں ادا کی گئی۔بعد ازاں مرکزی نمائندہ علی رضا نقوی نے شرکاء جلوس سے خطاب کیا۔



#چہلم

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے راجہ بازار کے مرکزی جلوس اربعین کے موقع پر  خصوصی کیمپ کا انع...
06/08/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے راجہ بازار کے مرکزی جلوس اربعین کے موقع پر خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں موجودہ دوستوں کے علاوہ سینئر احباب نے بھی بھرپور شرکت کی۔
کیمپ میں بک اسٹال کا اہتمام کیا گیا.








امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

"آئی ایس او کی ہے آواز""مجلس، ماتم اور نماز " اربعین حسینی راولپنڈی کے مرکزی جلوس کے انتظامات کے سلسلے میں امامیہ اسٹوڈن...
05/08/2026

"آئی ایس او کی ہے آواز"
"مجلس، ماتم اور نماز "

اربعین حسینی راولپنڈی کے مرکزی جلوس کے انتظامات کے سلسلے میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع راولپنڈی، کی جانب سے راجہ بازار میں نماز باجماعت کا اہتمام کیا گیا.







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

آئی ایس او پاکستان واہ کینٹ یونٹ کی جانب سے جلوس چہلم کے موقع پر باجماعت نماز ظہرین و مغربین کا اہتمام اور جلوس عزا کی س...
03/08/2026

آئی ایس او پاکستان واہ کینٹ یونٹ کی جانب سے جلوس چہلم کے موقع پر باجماعت نماز ظہرین و مغربین کا اہتمام اور جلوس عزا کی سیکورٹی انجام دی۔اس موقع پر طلباء کے رجسٹریشن ڈیسک اور ثقافتی سامان پربنی سٹال لگایا گیا اور قمہ زنی کرنے والوں کے لیے میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ مجلس چہلم سے مولانا علی حسین مدنی نے خطاب کیا۔



#چہلم

" کیریئر کونسلنگ سیشن"آئی ایس او پاکستان واہ کینٹ یونٹ ضلع راولپنڈی کے زیر انتظام آئی او پاکستان کی اشتراک سے ایک روزہ ک...
28/07/2026

" کیریئر کونسلنگ سیشن"

آئی ایس او پاکستان واہ کینٹ یونٹ ضلع راولپنڈی کے زیر انتظام آئی او پاکستان کی اشتراک سے ایک روزہ کیرئیر کونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں کلاس 9 سے یونیورسٹی تک کے طلبہ اور والدین نے بھرپور شرکت کی۔
اس سیشن میں ماہرِ کونسلر: جناب محمد ثقلین صاحب* نے طلبہ کو کیرئیر، تعلیمی رہنمائی اور اسکالرشپس کے حوالے سے بہترین آگاہی فراہم کی۔
طلبہ کی مزید رہنمائی کے لیے گائیڈنس سٹال بھی لگایا گیا۔







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

تعاون برائے نماز دورانِ مرکزی جلوس چہلمِ شہدائے کربلاء اپنے اور اپنے مرحومین کے نام اس کار خیر میں حصہ ڈالیں مزید معلوما...
24/07/2026

تعاون برائے نماز دورانِ مرکزی جلوس
چہلمِ شہدائے کربلاء

اپنے اور اپنے مرحومین کے نام اس کار خیر میں حصہ ڈالیں

مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
03131858568

JazzCash: 03395483529

Nayapay: 03155941631

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع راولپنڈی

سیرتِ معصومینؑ کوئزآئی ایس او پاکستان، محسن علی نجفی یونٹ رانیال، ضلع راولپنڈی کے شعبۂ محبین کی جانب سے درس و تدریس کے ...
21/07/2026

سیرتِ معصومینؑ کوئز

آئی ایس او پاکستان، محسن علی نجفی یونٹ رانیال، ضلع راولپنڈی کے شعبۂ محبین کی جانب سے درس و تدریس کے بعد محبین کے لیے ایک مختصر سیرتِ معصومینؑ کوئز کا انعقاد کیا گیا۔
اس کوئز میں کثیر تعداد میں محبین نے بھرپور شرکت کی۔
کوئز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محبین کو انعامات سے نوازا گیا۔








امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

نقاشی و تقریری مقابلہ آئی ایس او پاکستان ٹیکسلا یونٹ ضلع راولپنڈی شعبہ محبین کی جانب سے محبین کے لیے نقاشی و تقریری مقاب...
20/07/2026

نقاشی و تقریری مقابلہ

آئی ایس او پاکستان ٹیکسلا یونٹ ضلع راولپنڈی شعبہ محبین کی جانب سے محبین کے لیے نقاشی و تقریری مقابلہ بعنوان "چراغ کربلا : امام سجاد" کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں محبین نے شرکت کی اور اپنے بہترین انداز میں خیالات کا اظہار کیا۔
بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پہلے چھ (6) پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

Address

Rizvia Hall SadiqAbad
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC - Rawalpindi District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share