IMC - Rawalpindi District

  • Home
  • IMC - Rawalpindi District

IMC - Rawalpindi District ISO Pakistan Upper punjab Region District Rawalpindi Official page
(2)

شہید راہِ کربلاشہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒیوم شہادت: 5 اگست 1988🔴 میں خون کے آخری قطرے تک دینے کو تیار ہوں ل...
05/08/2025

شہید راہِ کربلا
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ
یوم شہادت: 5 اگست 1988

🔴 میں خون کے آخری قطرے تک دینے کو تیار ہوں لیکن خطِ امام سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں۔ (قائد شہید)





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

7 صفر المظفر ولادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلامفرمان امام موسیٰ کاظم علیہ السلامعقلمند کا سونا جاہل کی شب بیداری سے افضل ...
02/08/2025

7 صفر المظفر ولادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

فرمان امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
عقلمند کا سونا جاہل کی شب بیداری سے افضل ہے۔(بحار الانوار، ج 1، ص 154)





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

”اِنَّ الحُسَینَ مِصْباحُ الهُدیٰ و سفینة النجاة“حسینٔ ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔(رسولِ خدا ﷺ)سالانہ مرکزی مصبا...
22/07/2025

”اِنَّ الحُسَینَ مِصْباحُ الهُدیٰ و سفینة النجاة“
حسینٔ ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔
(رسولِ خدا ﷺ)

سالانہ مرکزی مصباح الھدیٰ اسکاؤٹ کیمپوری

25 جولائی تا 3 اگست 2025
بمقام: بھمبروٹ سیداں مری

📢رجسٹریشن : 800
🗓️تاریخ روانگی: 25 جولائی

رابطہ نمبر
03131858568







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

25محرم الحرام شہادت سید الساجدین امام علی زین العابدین علیہ السلاممیرا سلام ہو اس قیدی پر جس کے جسم کا گوشت زنجیریں کھا ...
21/07/2025

25محرم الحرام شہادت سید الساجدین امام علی زین العابدین علیہ السلام

میرا سلام ہو اس قیدی پر جس کے جسم کا گوشت زنجیریں کھا گئیں۔
(زیارت ناحیہ امام زمانہ ع)





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

سبیل امام حسین ع 🚩آئی ایس او پاکستان الحسینی یونٹ ضلع راولپنڈی کی جانب ماہ محرم الحرام کے مجالس عزاء بمقام مرکزی امام با...
12/07/2025

سبیل امام حسین ع 🚩

آئی ایس او پاکستان الحسینی یونٹ ضلع راولپنڈی کی جانب ماہ محرم الحرام کے مجالس عزاء بمقام مرکزی امام بارگاہ یادگار امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں عزاداران سید شہداء ع کو سبیل امام حسین ع کا اہتمام کیا گیا.








امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

دعائیہ پروگرام  آئی ایس او پاکستان،محسن علی نجفی یونٹ رنیال ضلع راولپنڈی کی جانب سے بروز جمعرات بتاریخ 11 جولائی 2025 کو...
11/07/2025

دعائیہ پروگرام

آئی ایس او پاکستان،محسن علی نجفی یونٹ رنیال ضلع راولپنڈی کی جانب سے بروز جمعرات بتاریخ 11 جولائی 2025 کو شب جمعہ کی مناسبت سے دعائے کمیل کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی.







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

دورہ جاتآئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے ضلعی محبین انچارج برادر محمد علی نقی اور ضلعی پروفیشنل ادارہ جات بردا...
11/07/2025

دورہ جات

آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے ضلعی محبین انچارج برادر محمد علی نقی اور ضلعی پروفیشنل ادارہ جات بردار توصیف حیدر نے آئی ایس او محسن علی نجفی یونٹ رنیال راولپنڈی کا دروہ کیا.
جس میں یونٹ اراکین اور محبین کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
ضلعی برادران نے تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی نیز محبین کے لیے درس و دروس کا بھی اہتمام کیا گیا.






امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

اسکاوٹنگآئی ایس او پاکستان ،الحسینی یونٹ ،ضلع راولپنڈی شعبہ اسکاوٹس کی جانب سے یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام یوم عاش...
10/07/2025

اسکاوٹنگ

آئی ایس او پاکستان ،الحسینی یونٹ ،ضلع راولپنڈی شعبہ اسکاوٹس کی جانب سے یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام یوم عاشورا تک کے مجالس عزاء بمقام مرکزی امام بارگاہ یادگار امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیے.







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

"دستہِ امامیہ" امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  الحسینی یونٹ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام 8، 9 محرم الحرام کو مرکزی اما...
09/07/2025

"دستہِ امامیہ"

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان الحسینی یونٹ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام 8، 9 محرم الحرام کو مرکزی امام بارگاہ یادگار امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی سے دستہِ امامیہ نکالا گیا جس میں کثیر تعداد میں عزدارانِ مظلوم امام حسینؑ نے شرکت کی۔







شعبہ اطلاعات:

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

ثقافتی ڈیسک آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی اپر پنجاب ریجن کی جانب سے 10 محرم الحرام یوم عاشورا کے جلوس عزاء کے موقع پر ...
07/07/2025

ثقافتی ڈیسک

آئی ایس او پاکستان ضلع راولپنڈی اپر پنجاب ریجن کی جانب سے 10 محرم الحرام یوم عاشورا کے جلوس عزاء کے موقع پر ثقافتی ڈیسک کا اہتمام کیا گیا.






امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی

Address

Rizvia Hall SadiqAbad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC - Rawalpindi District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share