Antique Collection

Antique Collection Qaidi no 804

15/08/2025

اندھیر نگری چوپٹ راج، ضلع نیلم تحصیل آٹھمقام، گاؤں دودنیال صبحائی کے مقام پر اختر خان ولد غلام حسن، اظہر خان ولد اختر خان، مظہر خان ولد اختر خان، عدیل خان ولد اختر خان — یہ سب باپ بیٹے غنڈے ہیں۔ یہ لوگ قبضہ مافیا ہیں اور پورے گاؤں میں مشہور ہیں۔ یہ عورتوں پر حملہ کرتے ہیں، لڑائی جھگڑے کرتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ اختر خان کے بیٹے نذیر خان ولد جبار خان کے گھر پر ڈنڈوں سمیت حملہ آور ہوئے ہیں۔ گھر میں صرف عورتیں اور معصوم بچے موجود تھے۔ نذیر خان ولد جبار خان پہلے ہی مزدوری کرتے ہوئے زخمی تھا، یہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ان غنڈوں نے عورتوں اور بچوں کو ہراساں کیا۔ اہلِ محلہ نے بیچ بچاؤ کروایا اور ان لوگوں نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے اُلٹا نذیر خان ولد جبار خان اور اس کی بیوی اور انڈر 18 معصوم بچیوں اور بچوں کو ایف آئی آر میں نامزد کیا، اور نذیر خان ولد جبار خان کو پولیس نے بغیر کسی تحقیقات کے اور بغیر کچھ سوچے سمجھے گرفتار کر کے حوالات میں بند کیا ہوا ہے۔ ہماری ایس ایچ او تھانہ لوات, لا منسٹر میاں عبد الوحید صاحب,ڈی سی نیلم احمد جنجوعہ صاحب,ایس پی نیلم خواجہ صدیق صاحب سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور مظلوم کو ان غنڈوں کے ظلم سے انصاف دلایا جائے۔ تمام کشمیری عوام سے گزارش ہے کہ اس مظلوم بندے کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ اسے انصاف مل سکے۔
AJK Police
Human Rights Watch
Neelum News
Mian waheed

اندھیر نگری چوپٹ راج، ضلع نیلم تحصیل آٹھمقام، گاؤں دودنیال صبحائی کے مقام پر اختر خان ولد غلام حسن، اظہر خان ولد اختر خا...
15/08/2025

اندھیر نگری چوپٹ راج، ضلع نیلم تحصیل آٹھمقام، گاؤں دودنیال صبحائی کے مقام پر اختر خان ولد غلام حسن، اظہر خان ولد اختر خان، مظہر خان ولد اختر خان، عدیل خان ولد اختر خان — یہ سب باپ بیٹے غنڈے ہیں۔ یہ لوگ قبضہ مافیا ہیں اور پورے گاؤں میں مشہور ہیں۔ یہ عورتوں پر حملہ کرتے ہیں، لڑائی جھگڑے کرتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ اختر خان کے بیٹے نذیر خان ولد جبار خان کے گھر پر ڈنڈوں سمیت حملہ آور ہوئے ہیں۔ گھر میں صرف عورتیں اور معصوم بچے موجود تھے۔ نذیر خان ولد جبار خان پہلے ہی مزدوری کرتے ہوئے زخمی تھا، یہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ان غنڈوں نے عورتوں اور بچوں کو ہراساں کیا۔ اہلِ محلہ نے بیچ بچاؤ کروایا اور ان لوگوں نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے اُلٹا نذیر خان ولد جبار خان اور اس کی بیوی اور انڈر 18 معصوم بچیوں اور بچوں کو ایف آئی آر میں نامزد کیا، اور نذیر خان ولد جبار خان کو پولیس نے بغیر کسی تحقیقات کے اور بغیر کچھ سوچے سمجھے گرفتار کر کے حوالات میں بند کیا ہوا ہے۔ ہماری ایس ایچ او تھانہ لوات, لا منسٹر میاں عبد الوحید صاحب,ڈی سی نیلم احمد جنجوعہ صاحب,ایس پی نیلم خواجہ صدیق صاحب سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور مظلوم کو ان غنڈوں کے ظلم سے انصاف دلایا جائے۔ تمام کشمیری عوام سے گزارش ہے کہ اس مظلوم بندے کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ اسے انصاف مل سکے۔
AJK Police
Neelum News
Human Rights Watch
Neelum Valley

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Antique Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share