28/10/2025
تھانہ ڈومیلی کے علاقہ ججیال میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص ملک نواز جاں بحق ہوگیا,پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے اللّہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے،