
28/03/2024
دینی مدارس کا ایک بڑا کارنامہ
پاکستان کے ایک دینی تعلیمی ادارہ میں پڑھنے والے حافظ محمد ابوبکر نے عراق میں منعقد عالمی مسابقہ قرآن میں پہلی پوزیشن اور ایران میں دوم پوزیشن حاصل کر کے مدارس دینیہ اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
حکومت کو چاہیے ایسے ہیروں کی حوصلہ افزائی کریں اصل تمغہ امتیاز کے مستحق ایسے بچے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔