07/08/2025
میں نہیں جانتا کہ یہ واقعہ پنجاب کے کس شہر کا ہے لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ اس خاتون کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا ہے وہ بہت ہی غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہے خاتون پولیس اہلکار کی موجودگی میں مرد پولیس اہلکار گھریلو خاتون کو تھپڑ مار رہا ہے جو کہ ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان صاحب کے لیے لمحہ فکریہ ہے اچھی عمارتیں بنانے سے اور نئی گاڑیاں دینے سے پنجاب پولیس کا رویہ بدلنے والا نہیں ہے ایسے پولیس افسران کو سخت سزائیں دینے کی ضرورت ہے کہ جو خود قانون پر عمل نہیں کرتے خاتون پہ اس طرح تشدد کرنا نہ تو قانون اس کی اجازت دیتا ہے اور نہہی ہمارا مذہب باقی اس پر ہم سب کو سوچنے کی ضرورت ہےے