Uka5ha. Vloggs

Uka5ha. Vloggs Name ; Ukasha Manzoor
BS SOFTWARE ENGINEERING
student of International Islamic University Islamabad

15/05/2023
15/05/2023

Must watch

جس جس کو سیاسی انتقام کی آگ لگی ہوئی ہے وہ میری پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہی دور ہوجایں تو بہتر ہے!یہ رنگ برنگ جھنڈے یہ نیلی پی...
15/05/2023

جس جس کو سیاسی انتقام کی آگ لگی ہوئی ہے وہ میری پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہی دور ہوجایں تو بہتر ہے!

یہ رنگ برنگ جھنڈے یہ نیلی پیلی سیاسی پارٹیاں اور کروڑوں لوگوں کا پیارا دیس اور ہزاروں نعمتیں یہ سب کچھ اللہ کی رحمت سے اس عظیم وطن کی عنایات ہے، قطع نظر اس بات کے کس نے اس کا کتنا نقصان کیا یہ بات سب سے ضروری ہے کہ یہ وطن نہیں تو کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تم بھی نہیں اور ہمیں بھوکا ننگا رہنا قبول ہے مگر اس وطن کو جلتا دیکھنا منظور نہیں ہے، آج ہم ایک ہجوم کی صورت میں جن دروازوں تک پہنچ گئے ہیں یاد رکھا جائیں ان دروازوں سے ہماری بقا وابستہ ہیں قطع نظر اس بات کے ان سے کتنی غلطیاں ہوئی لیکن ان کا محفوظ رہنا ہی ہمارے محفوظ رہنے کا جواز ہے میں دعوہ سے کہتا ہوں آج اس خانہ جنگی کی کیفیت کا فایدہ ملک دشمن اٹھاتے ہیں تو یہی شیر جوان عوام کے تحفظ کے لیے آہنی دیوار بن جائیں گے اور جن تیروں شیروں بلوں کو ہم صدیوں سے پوج رہے ہیں یہ دم دبا کر بھاگ جائیں گے لہٰذا خدارا احتجاج کرنا ہی ہے تو کم از کم اس دہلیز کو پار نا کریں ملک کو نقصان نا پہنچائے اور وطن عزیز کو سیاسی پسندیدگی کی بھینٹ نا چڑھائے۔۔۔

سب سے پہلے پاکستان
جان سے پیارا پاکستان

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uka5ha. Vloggs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uka5ha. Vloggs:

Share