25/09/2026
ڈی ایچ اے اسلام آباد بلخصوص فیز 5,6 اور 7 میں پلاٹوں کے لیے ہم سے رابطہ کریں 💯٪ منافع یقینی ✅ یہاں انوسٹ کرانیکا بہترین وقت بہترین موقع، ایک بہترین ڈیم کے ساتھ بننے جا رہا ڈی ایچ اے میرین ڈرائیو (DHA Marine Drive) فیز 6 اور فیز 7 کا ایک اہم اور مقبول ترین میگا انفراسٹرکچر پروجیکٹ ہے۔
-واٹر فرنٹ لیونگ (Waterfront Living): یہ سڑک اور کمرشل ایریا ددوچا ڈیم (Dadocha Dam) کے کنارے تیار کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد جھیل کے کنارے ایک خوبصورت اور جدید ساحلی طرزِ زندگی (Marina Waterfront) فراہم کرنا ہے۔
-روڈ نیٹ ورک اور کنیکٹیویٹی: میرین ڈرائیو روڈ تیزی سے تعمیر ہو رہا ہے جو ڈی ایچ اے فیز 5، فیز 6 اور فیز 7 کے مختلف سیکٹرز کو آپس میں جوڑتا ہے.
-کمرشل اور رہائشی اہمیت: یہاں پر "مارینا کمرشل" (Marina Commercial) لانچ کیا گیا ہے اور یہ علاقہ سرمایہ کاروں کے لیے طویل مدتی منافع کے لحاظ سے انتہائی پرکشش سمجھا جا رہا ہے.
آپ کی یہ سرمایہ کاری آپ کی زندگی کی بہترین سرمایہ کاری ہو گی اور ہم اس کے ضامن ہیں.
0334 5862587