Umeeda Sahar

Umeeda Sahar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umeeda Sahar, Digital creator, Rawalpindi.

کیا پوچھتے ھو مجھ سے در حبیبﷺ کی بات انکی کیا بات جنکے لیے بنی ھے یہ کل کاہنات ( از قلم خاکسار سید یاسر عباس) علم وہ ہی حقیقی جو حقیقت آشناء کرے۔ علم معرفت کی طلب وجتجو رکھنے والے اس یو ٹیوب چینل پر تشریف لاھیں۔https://www.youtube.com/

16/09/2025

*غم کسے کہتے ہیں؟ جب اللہ کی جانب سے آنے والی کوئی چیز قبول کرنے میں ہمیں دِقّت محسوس ہو رہی ہو تو ہم اسے غم کہتے ہیں ۔ اگر غم قبول کر لیا جائے تو اللہ اور ہم ایک پارٹی ہو گئے اور ایک جماعت ہو گئے ۔
یعنی اگر اللہ کہے کہ ہم تمہارے باغ کا سب سے خوبصورت پھول لے جانا چاہتے ہیں تو رضا والا کہے گا کہ باغ ہی آپ کا ہے اور آپ مالک ہیں ، اس باغ سے جو مرضی لے جائیں ۔ لیکن اس نے کیا لے جانا ہے ۔ دینے والا بھی وہ ہے اور لے جانے والا بھی وہ ہے ، اِدھر بھی وہ ہے اور اُدھر بھی وہ ہے ، اوّل بھی وہ ہے اور آخر بھی وہ ہے ، ظاہر بھی وہ ہے اور باطن بھی وہ ہے ۔ ہم اس کو دل میں رکھتے ہیں ۔ لہٰذا آپ اس کو اپنی مرضی کا مکمل اختیار دے دیں ۔ اگر نہیں دیں گے تو بھی اس نے اختیار استعمال کر لینا ہے کیونکہ سارا اختیار اس کا ہے ۔ لہٰذا آپ اپنی مرضی کا اختیار مکمل طور پر اسے دے دیں ۔

(گفتگو والیم 8 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر 71)

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

26/08/2025

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeeda Sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share