SCB Fast News

SCB Fast News سرکل بکوٹ مری گلیات اور آذادکشمیر کے علاوہ بھی ملک بھر کی تازہ ترین معیاری خبروں کیلئے ھم سے جڑے رھئے

01/09/2026

نالہ لئی کی تازہ صورتحال

نالہ لئی کی تازہ صورتحال
01/09/2026

نالہ لئی کی تازہ صورتحال

لیاقت باغ، راولپنڈی
01/09/2026

لیاقت باغ، راولپنڈی

31/08/2026
31/08/2026

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی *ماہ جولائی* کی کارکردگی رینکنگ جاری کردی
◀️ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب 🥇
◀️ڈپٹی کمشنر خانیوال 🥈
◀️ڈپٹی کمشنر فیصل آباد 🥉

نوٹ: ڈپٹی کمشنر راجن پور آخری نمبر پر رہے

صوبہ بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کی *ماہ جولائی* کی کارکردگی رینکنگ

◀️ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف 🥇
◀️ اسسٹنٹ کمشنر گوجرنوالہ سٹی🥈
◀️ اسسٹنٹ کمشنر گوجرنوالہ صدر🥉

نوٹ: اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں، مری، منکیرہ اور اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور آخری نمبر پر رہے

معطل SHO کو الوداعی پارٹی دینا افسران کو مہنگا پڑ گیا!ساہیوال: معطل ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو الوداعی پارٹی دینے اور ان پ...
31/08/2026

معطل SHO کو الوداعی پارٹی دینا افسران کو مہنگا پڑ گیا!

ساہیوال: معطل ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو الوداعی پارٹی دینے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے معاملے پر ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے سخت ایکشن لے لیا۔

ترجمان پولیس ساہیوال کے مطابق معطل ایس ایچ او کے ساتھ گل پاشی کرنے والے تمام متعلقہ افسران کو بھی معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔

یعنی معطل افسر کو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنا ساتھی افسران کو بھی بھاری پڑ گیا!

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے واضح کیا کہ پولیس میں نظم و ضبط اور احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

جرم کے پیچھے کی خبر پر پولیس حکام کا فوری ایکشن، معطل SHO کے اعزاز میں تقریب کرنے والے افسران بھی زد میں آ گئے!

Address

Rawalpindi

Telephone

+923452565617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SCB Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SCB Fast News:

Shortcuts

Share