Raja The News

Raja The News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja The News, Media/News Company, adyala Road, Rawalpindi.

Raja The News ایک بااعتماد اور تیزی سے ابھرتا ہوا نیوز پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو ملتی ہیں تازہ ترین خبریں، اہم واقعات اور مستند معلومات ایک ہی جگہ پر۔ ہمارا مقصد صرف خبریں دینا نہیں بلکہ سچائی کو واضح انداز میں آپ تک پہنچانا ہے تاکہ آپ ہر صورتحال سے باخبر ر

اہم خبر! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کردیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ...
25/09/2026

اہم خبر! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کردیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 411 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 26 ستمبر 2026 سے کردیا گیا ہے۔

25/09/2026

مسلمانوں نے ہندو بچی کے علاج کے لیے 6 کروڑ روپے جمع کر دیے، انسانیت کی شاندار مثال

25/09/2026

بورے والا میں مسلح ڈاکوؤں کی واردات، حافظ سلیمان سویٹس سے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار

25/09/2026

ایک پیکٹ نے بدل دی زندگی! سعودی عرب میں بلجندر سنگھ کو موت کی سزا

حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔پٹرول کی قیمت میں 0.84 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 389...
24/09/2026

حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 0.84 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 389.28 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.63 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 412.12 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتیں 25 ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہیں۔

24/09/2026

26، 27 ستمبر کو انٹرنیٹ بند ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش اور موجودہ امن و امان کی صورتحال کے باعث CSS 2026 کے نفسیاتی جائزے ملتوی کر دیے گئے۔فیڈرل پ...
24/09/2026

اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش اور موجودہ امن و امان کی صورتحال کے باعث CSS 2026 کے نفسیاتی جائزے ملتوی کر دیے گئے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے اسلام آباد میں 25 اور 28 ستمبر کو مقرر نفسیاتی جائزوں کا شیڈول ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

FPSC کے مطابق CSS 2026 کے نفسیاتی جائزوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

24/09/2026

"27 ستمبر کے احتجاج سے قبل اسلام آباد پولیس کو نیٹ لانچر فراہم"

24/09/2026

صفورا چورنگی: مسلح ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹ لیا، روتا دیکھ کر موٹر سائیکل چھوڑ دی

23/09/2026

بہاولپور میں 17 سالہ نوجوان گرفتار، مبینہ طور پر والد کو زہر دینے کا منصوبہ

Address

Adyala Road
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja The News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share