Deputy Information Sec PTI youth wing north punjab "Tazaraf hussain satti"

Deputy Information Sec PTI youth wing north punjab "Tazaraf hussain satti" Political Party Page of Pakistan Tehreek e insaf with All videos updates

04/08/2025

04/08/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور یوتھ ونگ کے جوانوں نے مرکزی صدر ISF امجد علی شاہ اور ریجنل صدر PTI عامر مغل کی قیادت میں ٹیکسلا کے مقام پر جی ٹی روڈ بند کر کے 5 اگست کی ملک گیر تحریک کا عملی مظاہرہ کیا اور نوجوانوں کو پیغام دیا کہ کل بلکل اسی طرح پورے پاکستان میں ہڑتال ہوگی
‏یہ صرف آغاز ہے! کل پورا پاکستان جام ہوگا نوجوانوں کے غیور قافلے کے ساتھ!
‏⁧‫

04/08/2025

کرک نے 4اگست سے ڈر و خوف کو جوتے کی نوک پر رکھ کر انقلاب برپا کردیا۔۔۔See more

04/08/2025

Team PTI UK 🇬🇧🏏🇵🇰

31/07/2025

‏تحریک انصاف شمالی پنجاب عوامی رابطہ کمیٹی موبلائزیشن ہیڈ راجہ شہباز بھٹی این اے 56 راولپنڈی فوجی کالونی میں ایک ہی نعرہ شرم کرو حیا کرو خان کو رہا کرو
‏حقیقی ایم این اے شہریار ریاض کی ہدایت پر ان کی ٹیم کی جانب سے منعقدہ موبلائزیشن مہم میں شرکت کی اور بازاروں و گلیوں میں لوگوں تک عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا۔‏⁦‪

31/07/2025

‏تحریک انصاف شمالی پنجاب عوامی رابطہ کمیٹی موبلائزیشن ہیڈ راجہ شہباز بھٹی بحریہ ٹاؤن فیز 7 راولپنڈی میں رابعہ اقبال، مہوش احمد خان، بشرہ صدیقی، سید عمر شاہ، باقر نذیر، حنیف خان اور ٹیم کے ہمراہ 5 اگست کے حوالے سے موبلائزیشن مہم میں سرگرم۔

راتوں کو “میسر” جا کر ہدایات لیتی ہیں،اور پھر دن کو انصاف کے نام پر فیصلے سناتی ہیں —نہ میرٹ دیکھا، نہ ثبوت، صرف حکم بجا...
31/07/2025

راتوں کو “میسر” جا کر ہدایات لیتی ہیں،
اور پھر دن کو انصاف کے نام پر فیصلے سناتی ہیں —
نہ میرٹ دیکھا، نہ ثبوت، صرف حکم بجا لایا گیا۔

یہ فیصلے عدل نہیں، انتقام ہیں!
یہ عدلیہ نہیں، غلامی کی مہر ہے!
قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے، اور وقت سب کا حساب لے گا

سانحہ 9 مئی — فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ:

🔴 تین مقدمات میں 108 ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں۔
🔹 عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز، حامد رضا — 10،10 سال قید
🔹 شیخ راشد شفیق، اشرف سوہنا، رائے حسن نواز — 10،10 سال قید
🔹 رائے مرتضیٰ اقبال، چوہدری بلال اعجاز، احمد چھٹہ — 10،10 سال قید
🔹 چوہدری آصف علی، کنول شوزب — 10،10 سال قید
🔹 مہر جاوید، محمد انصر اقبال، محمد شہباز، شاہد اقبال — 10،10 سال قید
🔹 جنید افضل ساہی — 3 سال قید

تحریک انصاف اسلام آباد نے اسلام آباد ایف نائن پارک میں 5 اگست کو جلسہ کی اجازت مانگ لیجلسہ کی درخواست ریجنل صدر عامرمغل ...
31/07/2025

تحریک انصاف اسلام آباد نے اسلام آباد ایف نائن پارک میں 5 اگست کو جلسہ کی اجازت مانگ لی

جلسہ کی درخواست ریجنل صدر عامرمغل اور ریجنل جنرل سیکرٹری ملک عامر نے بذریعہ انصر محمود کیانی ایڈووکیٹ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو جمع کروائ

اپنے سیاسی بیانئیے کو آگے بڑھانے کیلئے جلسہ (ورکر کنونشن) کی اجازت دی جائے۔

29/07/2025

احمد خان نیازی منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں

28/07/2025

‏کلر سیداں کے بازاروں میں بھی ایک ہی نعرہ شرم کرو حیا کرو خان کو رہا کرو‏صنم جاوید خان کے ہمراہ موبلائزیشن کمپین نارتھ پنجاب کے ہیڈ راجہ شہباز بھی تحصیل کلر سیداں میں عوامی رابطہ مہم کے تحت بازاروں میں موبلائزیشن مہم کرتے ہوے۔ تحصیل صدر پی ٹی آئی سجاد شاہ، سابق صدر وومن ونگ تحصیل کلر میڈم نبیلہ انعام ایم سی صدر پی ٹی آئی دانیال کیانی اور ٹیم کو خراجِ تحسین۔

27/07/2025

کلر سیداں رولپنڈی۔۔۔
صنم جاوید خان کی راجہ شہباز بھٹی اور کارکنان کے ساتھ ڈور ٹو ڈور کمپین

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Information Sec PTI youth wing north punjab "Tazaraf hussain satti" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deputy Information Sec PTI youth wing north punjab "Tazaraf hussain satti":

Share