Soch ka safar

Soch ka safar soldier of khan

06/02/2026

اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں امام بارگاہ میں زور دار دھماکہ ہوا۔
اپنے سامنے لاشیں دیکھ کر قیامت سا سما ہے۔ یا اللہ میرے ملک کی حفاظت فرما۔

قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے، ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ روزہ حج ، زکوۃ چھوڑنا نہیں تھی .....
18/01/2026

قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے، ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ روزہ حج ، زکوۃ چھوڑنا نہیں تھی ....
بلکہ کم تولنا، رشوت ستانی، انصاف نہ کرنا، کسی کا حق کھانا، ملاوٹ کرنا، کسی کو ناحق قتل کرنا تھا،
اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو معاملہ ،
حقوق العباد کا تھا۔ 🙏💯

31/12/2025
 #اردلی نے تو سٹیج پہ اعلان کیا تھا کہ میں کپڑے بیچوں گا لیکن قوم کے ساتھ دھوکا کیا اور   بیچ دیا  جاری ہے میرے پاکستانی...
24/12/2025

#اردلی نے تو سٹیج پہ اعلان کیا تھا کہ میں کپڑے بیچوں گا لیکن قوم کے ساتھ دھوکا کیا اور بیچ دیا

جاری ہے میرے پاکستانیوں دیکھتے جا شرماتے جا

24/12/2025

یو شعر درتہ پہ سحر سحر کی ڈالئ کوم
سرہ دہ بغاوت جانانہ ارتی تنڑئ گرزہ سپریڈنٹ صیب
غیرت نشتہ دے پہ دومرہ سلطان خیل پائندہ خیل کی 🙏

ڈاکٹر یاسمین راشد کی غیر قانونی حراست اس ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے جہاں ایک بزرگ، کینسر کی مریضہ، اور باوقار خاتون کے...
21/12/2025

ڈاکٹر یاسمین راشد کی غیر قانونی حراست اس ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے جہاں ایک بزرگ، کینسر کی مریضہ، اور باوقار خاتون کے ساتھ بھی کوئی رحم نہیں کیا جا رہا۔ بیماری، عمر اور انسانی ہمدردی کے تمام تقاضوں کو نظرانداز کر کے انہیں قید میں رکھنا نہ صرف انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے بلکہ ہمارے نظام کی بے حسی کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ ایک ایسی خاتون جو ہمیشہ عوام کی خدمت کی علامت رہی، آج خود ظلم کا شکار ہے — تاریخ یہ سب یاد رکھے گی۔

19/12/2025

ستاسو پہ خیال دہ ملاکنڈ ڈویژن مسائل کومہ پارٹی حل کولے شی..؟

فارم 47 یعنی جعلی وزیراعظم کا ٹوٹل یہیں او قات ہے لعنت ہو اسے جعلی مینڈیٹ چور حکومت پر🙃😉😉
14/12/2025

فارم 47 یعنی جعلی وزیراعظم کا ٹوٹل یہیں او قات ہے
لعنت ہو اسے جعلی مینڈیٹ چور حکومت پر🙃😉😉

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch ka safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share