Haseeb Khalid

Haseeb Khalid I choose my own destiny❤️

Alhmdulillah ❤️
09/10/2023

Alhmdulillah ❤️

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں  میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کردی ،...
02/10/2023

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کردی ، جس کی شدت چھ یا اُس سے زائدہو سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈچ سائنسدان نے ترکیہ کے بعد پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کر دی، زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے چمن فالٹ لائن کو انتہائی طاقتور ممکنہ زلزلہ کا ریجن قرار دیا ہے۔

زلزلہ سینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے سطح سمندر کے قریب فضا میں برقی چارج کے اتار چڑھاؤ کی اطلاع دی ہے، جس کی وجہ سے نقشے میں جامنی رنگ والے علاقوں بشمول پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آئندہ چند روز میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے۔

بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی ہے اور اس علاقے میں اگلے دو دن میں کوئی طاقتور زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت چھ یا اُس سے زائدہو سکتی ہے۔

اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے🫴

26/09/2023
Alhmdulillah
20/09/2023

Alhmdulillah

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share