Fåizå Qubrå Skills hub Official

Fåizå Qubrå Skills hub Official Fåizå is Business Women,Digital+Social Creater,Write,Graphic Designer, CEO of beauty brand & Couture.

30/08/2024

یہ تحریر میری اپنی ہے۔

اج میں فیس بک پہ بہت سی تحریریں پڑھ رہی تھی۔ اور میں یہ سوچنے لگ گئی کہ میں ابھی تک اتنے سالوں سے کامیاب کیوں نہیں ہو سکی جس طرح یہ لوگ اتنے کامیاب ہیں۔ بہت زیادہ سرچ کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ جس کے پاس پیسہ ہوتا ہے کامیاب بھی صرف وہی لوگ ہوتے ہیں۔

ہم چاہے جتنی بھی محنت کر لیں۔ دن رات ایک کر کے تھک جائیں۔ پھر بھی ہمارے پیج پر اس طریقے سے لائکس اور ویوز نہ ائیں جو ہمارا حق بنتا ہے۔ اس کے پیچھے سب سے بڑی یہی وجہ ہے کہ ہمارے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ ہم اپنے اس بزنس کو اتنا گرو اپ کر سکیں۔
اج کل کافی دنوں سے فیس بک پر اور ایک بڑی مشہور ڈیجیٹل کرییٹر ہیں جنہوں نے بہت سارے اوارڈز مل رہے ہیں۔ جب میں نے ان کی بہت ساری پوسٹ دیکھی اور مجھے بھی یہی دکھا ان کے ساتھ ان کے شوہر باپ اور بھائیوں کا ساتھ ہے۔
لیکن اگر میں اپنا انلسز کروں تو میں نے بہت سوچا کہ اگر میرے پیج پر صرف 1500 لائکس ہیں اور 1500 ہی فالورز ہیں مگر ان لوگوں میں سے 800 میرا کسٹمر بھی ہے جو کہ میرے سے ائے دن یا کئی مہینوں کے بعد یا سالوں سال کپڑے بنواتے رہتے ہیں ۔ لیکن میرے ساتھ کسی کی کوئی سپورٹ نہیں ہے۔ پھر میں نے سوچا کہ یہی میری کامیابی ہے بے شک میں ایک فیمس یا ایک مشہور برینڈ نہیں۔ کیونکہ میں نے اپنا بزنس بڑی ہی محنت کے ساتھ بغیر انویسٹمنٹ کے شروع کیا تھا۔ اور اج تک بغیر کسی انویسٹمنٹ کے ہی اس میں اللہ پاک مجھے کامیابی رفتہ رفتہ دے رہا ہے۔ اور بغیر کسی انویسٹمنٹ کے کاروبار چلانا ایک بہت بڑی اچیومنٹ ہوتی ہے۔ میرے ساتھ کسی کا بھی انویسٹمنٹ کے معاملے میں کوئی ساتھ نہیں یہی ایک اوراور یہی ایک وجہ ہے کہ میرے پیج پہ زیادہ ایڈز رن نہیں ہوتے نا ہی زیادہ پروموشن چلتی ہے۔

مگر پھر بھی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میرے پاس اتنا کام اتا ہے کہ میں بڑے ہی سکون کے ساتھ اپنا نظام چلا رہی ہوں۔ اپنے کسٹمرز کا بڑے ہی اعتماد کے ساتھ کام کرتی ہوں۔میرے لیے یہ ایک بہت بڑی اعزاز کی بات ہوتی ہے جب کوئی باہر کے ملک سے یا پورے پاکستان سے مجھے نہیں جانتا پھر بھی مجھے ہزاروں اور لاکھوں کے برائیڈلز ارڈر بھی دے دیتا ہے۔ اور جب وہ ارڈر ریسیو کرنے کے بعد یہ کہتا ہے کہ اپ نے کسی بہت بڑے برینڈ سے بھی اچھی چیز ہمیں بنا کے دی ہے تو وہی میری سب سے بڑی اچیومنٹ ہوتی ہے اور مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے۔

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا (ڈیجیٹل کرییٹر فائزہ ناز)
Hisham Sarwar
Digital marketer

women natural  Herbal (WNH Official) by H. faiiza Women & men Natural Herbal  We are  taking online orders deliver to  a...
31/05/2024

women natural Herbal (WNH Official) by H. faiiza Women & men Natural Herbal

We are taking online orders deliver to all pakistan.

Pure herbal 100% effective inshallah

04/09/2023
Inshallah
23/07/2023

Inshallah

Address

Islamabad
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 03:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00
Sunday 00:00 - 17:00

Telephone

+923020527066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fåizå Qubrå Skills hub Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fåizå Qubrå Skills hub Official:

Share