Sabari Channel

Sabari Channel Subscribe Our Channel
thanks
Don't Forget to Like and Share this
Video. Don't forget to subscribe my official YouTube channel
subscribe my channel thanks.

https://s.daraz.pk/s.1fVNW
31/01/2026

https://s.daraz.pk/s.1fVNW

Hey come check out this great beauty product! Product Name: Dior - SAUVAGE IMPRESSION Perfume and long lasting perfume and good fragrance and best for men and best for gift - 100ml Product Price: Rs.2,495 Discount Price: Rs.577

17/01/2026

ہمارے ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ " *ﻭﺍﻧﮓ* " ﮨﮯ۔
*ﻭﺍﻧﮓ* ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻼﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﮨﯽ ﻟﯿﺎ :
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : *ﻣﺴﭩﺮ ﻭﺍﻧﮓ* ، ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺟﻠﺘﯽ ﺷﮑﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ؟

*ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ* : ﻭﺍﻧﮓ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻧﮓ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﻮﮞ۔ 🤐

17/01/2026

ایک *کنجوس* نے *عربی* کو خون دے کر اس کی جان بچائی۔
*عربی* نے اسے مرسیڈز کار تحفہ میں دی۔
*عربی* کو پھر خون کی ضرورت پڑھی۔
*شیخ* نے پھر خون دیا۔
اب کی بار عربی نے تل والے لڈو تحفہ میں دیے۔
*شیخ* (غصہ سے): مرسیڈز کار کیوں نہیں دی؟
*عربی* : اب ہمارے اندر بھی کنجوسوں والا خون دوڑ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17/01/2026

*ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا ،*
ایک عورت کو پتہ چلا تو اُس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئی اور بولی
میں نے سُنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے آدمی ہو ؟
آدمی
دنیا کو دفعہ کرو جی ! میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حُسن ، یہ جمال ، یہ دلکشی ،
عورت شرماتے ہوئے بولی
ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتی ہے✨
_😉 پوسٹ اچھی لگے تو انگلی سُست نہ کریں، ایک سا ری ایکشن ٹھوک دیں!_

17/01/2026

عنوان🏷️
*🌺کیاسرکار صلی اللہ علیہ واٰلہ وصحبہ وسلم نے معراج کےدوران جنت اور جہنم کو دیکھا؟🌺*

*🎙️Mufti Muhammad Qasim Attari*

*🎙شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم قادری عطاری مدظلہ العالی*
*دارالافتاء اہلسنت*

꧁ᕯ❈✨🍁 💎 🍁✨❈ᕯ꧂

17/01/2026

_*آپ کہہ دیجئے کہ دنیا کا فائدہ تو بہت ہی کم ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو آخرت ہی بہتر ہے اور تم پر ایک دھاگے کے برابر بھی ستم روا نہ رکھا جائے گا 🌙🫀✨*_

*صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں جزاک اللّہ❤️*

*اگر تمہیں اس بات سے حیا آتی ہے کہ مخلوق تمہارے داغدار لباس کو دیکھیں، تو اس بات سے بھی حیا آنی چاہیے کہ خالق تمہارے داغ...
17/01/2026

*اگر تمہیں اس بات سے حیا آتی ہے کہ مخلوق تمہارے داغدار لباس کو دیکھیں، تو اس بات سے بھی حیا آنی چاہیے کہ خالق تمہارے داغدار دل کو دیکھے...🥺🦋🫀*

🚨 پاکستان کوسٹ گارڈز میں شاندار ملازمتیں - 2026 🚨 پاکستان کوسٹ گارڈز نے میٹرک پاس نوجوانوں کے لیے "سپاہی جنرل ڈیوٹی" کی ...
17/01/2026

🚨 پاکستان کوسٹ گارڈز میں شاندار ملازمتیں - 2026 🚨
پاکستان کوسٹ گارڈز نے میٹرک پاس نوجوانوں کے لیے "سپاہی جنرل ڈیوٹی" کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ (حوالہ: روزنامہ ایکسپریس، 17 جنوری 2026)۔
🔰 تفصیلات درج ذیل ہیں: 🔹 محکمہ: پاکستان کوسٹ گارڈز 🔹 عہدہ: سپاہی 🔹 تعلیم: میٹرک 🔹 اشتہار کی تاریخ: 17 جنوری 2026
Follow the Scholarships And Jobs channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaBtdU242DcmYPjMqm1v

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabari Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share