Usman Block Safari Valley Bahria Town Islamabad

Usman Block Safari Valley Bahria Town Islamabad Safari Valley Usman Block is an open construction project of Phase 8 by Bahria Town in Rawalpindi.

07/06/2025
07/04/2025

بــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﺳﻼﻡ ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺓ
"ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ"
یا الله !
اے طاقت والے رب!
اے کمزوروں کی مدد کرنے والے پروردگار!
اے قدرت کاملہ اور خوبصورت ناموں والے رب!
ہم تو بے بس ہیں !
ہم صرف اپنی بے بسی کا اظہار کرسکتے ہیں!
تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے!
ساری مخلوق تیری طاقت کے سامنے بے بس ہے !
فلسطین کے معصوم مسلمانوں کی مدد فرما!
ان کو اسرائی-ل، اور امری-کہ کے ظلم سے نجات دلا !
ان کیلئے خیر کے دروازے کھول!
ان پر اپنی رحمت کی بارش برسا!
ان کے بیماروں کو شفا عطا کر !
جو بھوکے ہیں ان کو سیر کر!
جو پیاسے ہیں ان کی پیاس بجھا !
جو بے بس ہیں ان کیلئے تو کافی ہوجا !
جو خوف میں مبتلا ہیں ان کو امن میں رکھ !
جو بے گھر ہیں ان کو جگہ عطا فرما !
ہماری فلسطینی ماوں اور بہنوں کی عزت کی حفاظت کر !
جو فوت ہوئے ہیں ان کو شہداء میں قیامت والے دن اٹھا!

اور جو ان پر ظلم میں مصروف ہیں ان کو دنیا وآخرت میں ذلیل کر!
آمین یا رب ہماری دعاوں کو قبول فرما اور ہمیں ان کی مدد کی توفیق عطا فرما!

‏وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَإِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ...
17/09/2024

‏وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا

بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے
جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے

فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے
اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے

قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام
جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام

جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں
لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں

Address

Usman Block Phase 8 Bahria Town Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Block Safari Valley Bahria Town Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share