Global Observers Network

Global Observers Network Global Election observers Network

07/06/2026

گلگت بلتستان حلقہ17 ڈیامر درائیل کی صورات حال
پی پی پی کے کارکن کا پولیس پر حملہ -
اسلحہ چینے کی کوشش —


07/06/2026

ضلع سکردو میں گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل پرامن ماحول میں جاری ہے۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 7 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی مناسب تعداد موجود ہے اور شہری نظم و ضبط کے ساتھ اپنے جمہوری حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر سکردو میں انتخابی ماحول پُرامن اور خوشگوار ہے، جبکہ عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


07/06/2026

پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپر پارٹی کے کارکنان کے درمیان ایک مرتبہ پھر جی بی اے ٹو پولک سٹیشن نمبر 24 میں پولیس اسٹیشن کے اندر لڑائی اور ہاتھا پائی

صبح سے ابھی تک دو پولنگ اسٹیشن کے اندر پیپل پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کارکنان کے اندر ہاتھا پائی ہو چکی ہے

07/06/2026

حلقہ جی بی اے 2
پولنگ سٹیشن نمبر 403 میں حالات خراب ۔
حفیظ الرحمن اور پی پی پی کے کارکنان کے درمیان ہاتھا پائی
ہاتھا پائی کے دوران حفیظ الرحمن پولنگ سٹیشن کے اندر تھے




Meeting with the Chief Election Commissioner of Gilgit-Baltistan Raja Shehbaz khan (T.ST) A representative of the Global...
06/06/2026

Meeting with the Chief Election Commissioner of Gilgit-Baltistan Raja Shehbaz khan (T.ST)

A representative of the Global Election Observer Network (GEON) held a special meeting with the Chief Election Commissioner of Gilgit-Baltistan to discuss various aspects of the upcoming Gilgit-Baltistan Elections 2026.

The discussion focused on electoral transparency, voter facilitation, election administration, and the importance of ensuring a free, fair, and credible electoral process in accordance with democratic principles and international observation standards.

GEON reaffirmed its commitment to promoting transparency, accountability, and public confidence in the electoral process through independent election observation and constructive engagement with relevant stakeholders.

Alert ‼️——
17/05/2026

Alert ‼️——


16/05/2026

GILGIT: The Federal Minister for Kashmir Affairs and Gilgit-Baltistan met separately with Chief Minister Justice (R) Yar Muhammad and senior officials from the Gilgit-Baltistan administration to review preparations for Prince Rahim Aga Khan’s upcoming visit to the region.

The discussions centered on arrangements for the anticipated didar gatherings, including public amenities, transportation, security measures, and crowd control.

The minister instructed the relevant departments to ensure an uninterrupted electricity supply in Upper Hunza, enhance traffic management along the Karakoram Highway, and complete all necessary arrangements on a priority basis to facilitate visitors during the visit.

*پریس ریلیز پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان*سکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سید نیئر حسین بخاری، قمر زمان ک...
15/05/2026

*پریس ریلیز پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان*

سکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سید نیئر حسین بخاری، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، مرتضٰی ستی اور دیگر قائدین نے سکردو میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وفاقی حکومتی عہدیداروں کے حالیہ دورۂ گلگت بلتستان نے صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔

رہنماؤں نے کہا کہ انتخابی دنوں میں وزیراعظم اور وفاقی وزراء کے دورے انتخابی عمل پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، اس لیے الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے اور حکومتی شخصیات کے سیاسی نوعیت کے دوروں کا نوٹس لے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے دورے کے دوران متعدد ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کیے گئے جو انتخابی ماحول پر براہ راست اثر ڈال سکتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات پر یقین رکھتی ہے اور ہر قسم کی انتخابی مداخلت کی مخالفت کرتی ہے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی طاقت سے حکومت بنانے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کبھی بھی اداروں کے سہارے الیکشن میں نہیں گئے بلکہ ہمیشہ عوام کی عدالت میں سرخرو ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کا مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی حل کرے گی اور جس دن ہماری حکومت قائم ہوئی ہم اس دیرینہ مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے۔

پیپلز پارٹی رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انتخابی عمل میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عوام کے ووٹ کے تقدس کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا۔

ن لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹ جاریقائد پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف کی جانب سے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے...
09/05/2026

ن لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری

قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف کی جانب سے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹس جاری کر دۓ گۓ

📌 نامزد امیدواران:

▪️ GBA-1 Gilgit-1 — شفیق الدین
▪️ GBA-2 Gilgit-2 — حافظ حفیظ الرحمٰن
▪️ GBA-3 Gilgit-3 — محمد اقبال
▪️ GBA-6 Hunza-6 شہزادہ سلیم
▪️ GBA-7 Skardu-1 — محمد اکبر خان
▪️ GBA-8 Skardu-2 — امتیاز حیدر خان
▪️ GBA-9 Skardu-3 — اجمل حسین
▪️ GBA-10 Kharmang — سید محسن رضوی
▪️ GBA-12 Shigar — محمد طاہر انہار شگری
▪️ GBA-13 Astore-1 — فرمان علی
▪️ GBA-14 Astore-2 — رانا محمد فاروق
▪️ GBA-15 Diamer-1 — عبد الوجد
▪️ GBA-16 Diamer-2 — انجینئر محمد انور
▪️ GBA-17 Diamer-3 — محمد زمان
▪️ GBA-18 Diamer-4 — ملک کفایت الرحمٰن
▪️ GBA-19 Ghizer-1 — ظفر محمد
▪️ GBA-20 Ghizer-2 — عبدالجہان
▪️ GBA-21 Ghizer-3 — غلام محمد
▪️ GBA-22 Ghanche-1 — محمد ابراہیم ثنائی

جمعیت علماء اسلام نے گلگت بلتستان کے عام انتخابات 2026 کیلئے ابتدائی طور پر درج ذیل امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئے.--
08/05/2026

جمعیت علماء اسلام نے گلگت بلتستان کے عام انتخابات 2026 کیلئے ابتدائی طور پر درج ذیل امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئے.
-
-

Address

National Collage Albilal Plaza 2nd Floor Chandni Chowk Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Observers Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Observers Network:

Share