Pindi Junction

Pindi Junction #پاکستان 🇵🇰

12/08/2026

خود جھک کر نماز کے سجدے میں
اس پرچم کو سرنگو نہیں ہونے دیں گے
ہمارا پرچم پیارا پرچم عظیم پرچم
پاکستان زندہ باد 🚨🚦⚕️🏹🦁

12/08/2026
12/08/2026

یوم آزادی

09/08/2026

آزاد ہونے کا مطلب یہ نہیں کے آپ آزادی کے دن کسی کو بھی آزادی سے تنگ کر سکیں سڑک پر ہراساں کرنا مار پیٹ کرنا آزادی نہیں ہے اس لیے سلیقہ تہذیب حسن سلوک اچھے اِخلاق کے ساتھ آزادی کا جشن منائیں عوام اپنے ہی سنگ
ایک اِہم پیغام اپنے ہی نام
Islamabad Police Rawalpindi Police DG ISPR Director General Public Relations - Navy Rangers FC

09/08/2026

پاکستان زندہ باد
آزاد ہونے کا مطلب یہ نہیں کے آپ آزادی کے دن کسی کو بھی آزادی سے تنگ کر سکیں سڑک پر ہراساں کرنا مار پیٹ کرنا آزادی نہیں ہے اس لیے سلیقہ تہذیب حسن سلوک اچھے اِخلاق کے ساتھ آزادی کا جشن منائیں عوام اپنے ہی سنگ

03/08/2026

پاکستان میں انے والے مہمان کو خوش آمدید پاکستان میں انے والے مہمان کو آزادی کے ساتھ زندگی گزارنے کی ہر سہولت دستیاب ہے مگر قبضہ کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے ۔

انجان بن کر مہمان بنے
مہمان بن کر دھوکہ دیا
دھوکہ دے کر بھاگ گئے
اور ہم اپنے ہی ملک
میں خوار ہوتے رہ گئے

Mercedes-Benz BYD Indonesia Kia Motors Pakistan HAVAL Russia MG Motor Pakistan BMW South Africa Aston Martin

31/07/2026

کشمیر کے حق میں پر امن احتجاج کو ظلم اور جبر سے روکا گیا تو پاکستان میں پولیس اور سیکورٹی ادارے مزید بدنام ہو جائیں گے
پاکستان میں ہونے والے پر امن کشمیر کے حق میں احتجاج کرنے والے عام شہری پر تشدد کر کے شہری کو شدت پسند اور پاکستان کا دشمن مت بنائیں احتجاج عوام کا حق ہے حکومت پر امن احتجاج کے لیے عوام کی حفاظت کے لیے اقدامات کرے اور کشمیر میں شدت پسند واقع میں ملوث مجرم کے خلاف کاروائی کر کے کشمیر میں امن قائم کریں اور پاکستان کے امن کو بحال رکھنے کے لیے عوام اور سیکیورٹی اداروں میں رابطہ بہتر کرنے کی کوشش سے پاکستان کو سیاسی عدم استحکام سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے کشمیر کے حالات خراب ہونے سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کا ہوتا ہے پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے لیے کشمیر میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جا رہا ہے تا کہ پاکستان کی انڈسٹری کو تباہ کیا جا سکے کشمیر میں امن سے پاکستان میں کاروبار بحال ہوگا اور کشمیری خوشحال ہوگا
Hafiz Naeem ur Rehman Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Rawalpindi Police

28/07/2026

ہر ملک میں ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل پا رہی ہے کشمیر میں بھی ایک احتجاج سیاسی جماعت بن کر اپنے ملک کے حق کے لیے مضبوط جدوجہد کر رہا ہے اس سیاسی احتجاج کو پر تشدد احتجاج کی نظر کر کے اپنے حق کی آواز کو بند مت ہونے دیں اس احتجاج کو سیاسی اتحاد میں تبدیل کر کے اپنے ملک میں امن قائم کریں
اور سیاسی بالدستی کے ذریعے تبدیلی لے کر آئیں ظلم زیادتی عام شہری کا قتل کسی مسائل کا حل نہیں ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیر اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش میں شامل ہو کر اپنے ملک اور خاندان کا نقصان مت کریں اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے محفوظ رہنے کے لیے انتظامیہ کا ساتھ دیں اپنے اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں انکی حفاظت میں جان کی بازی لگانے سے دیر مت کریں
Bilawal Bhutto Zardari Maryam Nawaz Sharif Imran Khan Kashmir Life

25/07/2026

راولپنڈی شہر کی سیاست کا آغاز جیالہ بن کر کرنے والے پراچہ برادران ملک عامر فدا پراچہ شہر کی ترقی اور بحالی کے لیے عوام کے شانہ بشانہ ان کے مسائل حل کرنے اور پارٹی کو مضبوط کرنے میں نمایاں کارکن ہیں جنہوں نے بے نظیر کی شہادت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کو تقسیم نہیں ہونے دیا اور Bilawal Bhutto Zardari کی قیادت میں پارٹی کارکنان کو یکجا رکھا

Address

Rawalpindi
46300

Telephone

+923340017901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi Junction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pindi Junction:

Shortcuts

Share